کراچی (آئی این پی) ایل این جی کا پہلا کارگو مارچ کے پہلے ہفتے میں پاکستان پہنچ جائے گا‘ ایل این جی کی درآمد کے باعث سی این جی کی قیمتوں میں دو سے تین روپے کمی کا امکان ہے‘ حتمی اعلان مارچ کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایل این […]
خبرنامہ سندھ
ایل این جی کا پہلا کارگو مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان پہنچ جائے گا
-
حیدر آباد میں دوسری شادی کرنے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا
حیدر آباد:(اے پی پی) گاؤں ہوسڑی شاہ میں دوسری شادی کرنے پر بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کردیا۔حیدرآباد کے قریب گاؤں ہوسٹری شاہ میں کامران نامی نوجوان نے دوسری شادی کرنے پر اپنی ماں 40 سالہ نصیبہ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور فرار ہو گیا۔ خاتون کی لاش کو قانونی کارروائی کے […]
-
ایم کیوایم کی علامتی بھوک ہڑتال،کارکنوں کی شرکت
کراچی:(اے پی پی)اظہار رائے پر پابندی کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی علامتی بھوک ہڑتال میں ایم کیوایم کے رہنماوٴں سمیت کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔کراچی پریس کلب کے باہر تین روز سے جاری ایم کیوایم کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں کارکنوں اور رہنماوٴں سمیت شہریوں نے بھی شرکت کی ہے، متحدہ رہنماوٴں […]
-
کراچی: کٹی پہاڑی میں پولیس کی کارروائی، بھالو گروپ کا کارندہ گرفتار
کراچی: (آئی این پی) ویسٹ زون پولیس نے اورنگی ٹاؤن کے علاقے کٹی پہاڑی پر خفیہ اطلاعت پر کارروائی کی۔ چھاپے کے دوران ملزم محفوظ اللہ عرف بھالو کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم بھالو کی ہلاکت کے بعد مفرور ہو گیا تھا۔ گرفتار ملزم پولیس موبائل […]
-
کرپشن جمہوریت اور قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے: لیاقت بلوچ
کراچی:(آئی این پی)میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ ملک اور عوام کو درپیش مشکلات کی جڑیں کرپشن، بد عنوانی اور اقربا پروری میں موجود ہیں۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ ظلم و جبر کے سیاہ نظام کی سب سے بڑی وجہ کرپٹ حکمران ٹولہ […]
-
کراچی: اورنگی ٹائون میں پولیس کی کارروائی، ایک ملزم گرفتار
کراچی:(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں پولیس نے کارروائی کرکے پولیس پر حملوں اور منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر اورنگی ٹائون میں کٹی پہاڑی پر چھاپہ مارا گیا،جس کے دوران ایک ملز م کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم پولیس پر حملوں، منشیات فروشی اور بھتہ […]