ٹنڈو الہٰ یار:(آئی این پی)حساس ادارو ں نے ٹنڈولہٰ یار میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 6 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق ٹنڈ والہٰ یار کے علاقے پاک کالونی میں حساس اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی ، کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم متعدد افراد کو حراست میں […]
خبرنامہ سندھ
ٹنڈوالٰہ یار:کالعدم تنظیم کے 6 افراد زیرحراست
-
کراچی: سپر ہائی وے پر کار الٹ گئی، 2 نوجوان جاں بحق
کراچی:(آئی این پی)کراچی میں سپر ہائی وے پر تیز رفتار کار الٹنے سے دو نوجوان جاں بحق جبکہ میاں بیوی اور بچی زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک ہی خاندان کے 5 افراد کار میں کراچی سے حیدرآباد جارہے تھے کہ نوری آباد کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی،حادثے کے باعث کار میں […]
-
کراچی: گرفتار ٹارگٹ کلر کا پولیس اہلکاروں سمیت سولہ افراد کے قتل کا اعتراف
کراچی:(آئی این پی) کراچی سے گرفتار سیاسی اور مذہبی کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلر عمر علی عرف ابوہریرہ سے تفتیش مکمل کر لی گئی ہے ۔ گرفتار ٹارگٹ کلر نے دوران تفتیش سیاسی اور کالعدم مذہبی جماعت کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا حصہ ہونے کا اعتراف کیا ہے ۔ ملزم عمر علی عرف ابو ہریرہ […]
-
آصف زرداری نہ صرف پارٹی بلکہ پورے ملک کا ایک عظیم اثاثہ ہیں: بلاول
کراچی:(آئی این پی)اپنے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فاٹا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں کی بڑی پارٹی ہونے اور اس کی جڑیں عوام میں ہونے کی وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کی جد و جہد، قربانیوں، جمہوریت کی بحالی، استحکام، تحفظ اور […]
-
وفاقی اداروں کی کارروائیاں؛ سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکش قبول کرلی
کراچی:(آئی این پی) سندھ حکومت کا وفاقی اداروں کی کارروائیوں سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانےکے لئے چوہدری نثار کی پیشکش قبول کرلی۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں سید قائم علی شاہ نے کہا کہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ نیب اورایف آئی اے نے حدود سے تجاوزکیا ہے، کے […]
-
کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 2 بینک ڈکیت ہلاک ہوگئے، پولیس کا دعویٰ
کراچی:(آئی این پی) ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ فاروق اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورنگی میں مقابلے کے دوران بینک ڈکیتیوں میں ملوث مزید 2 ملزمان ہلاک ہوگئے ہیں اس طرح 2016 میں ہونے والی تمام بینک ڈکیتیوں کے کیسز حل ہوگئے ہیں۔ کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے سربراہ […]