جامشورو (آئی این پی)گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادنے کہا ہے کہ خفیہ ادارے دشمن کوچن چن کرختم کررہے ہیں،ہمیں اپنی فورسز کی خدمات کویادرکھنااور سراہنا چاہیے۔ وہ ہفتہ کو یہاں لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل ہیلتھ اینڈسائنسزمیں کانووکیشن سے خطاب کررہے تھے۔گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادنے کہا کہ دشمن وہ ہے جونظر نہ آئے،ہم مشکل حالات سے گزررہے ہیں۔انہوں نے […]
خبرنامہ سندھ
خفیہ ادارے دشمن کوچن چن کرختم کررہے ہیں:ڈاکٹرعشرت العباد
-
کراچی میں لاتعدادکلینک جعلی ڈاکٹرچلارہے ہیں ،چیف جسٹس پاکستان
کراچی (آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ کراچی میں لاتعداد کلینک اور ڈسپنسریاں جعلی ڈاکٹر چلارہے ہیں، میٹرنٹی ہومز میں لوگوں کی زندگیوں سے کھیلا جاتا ہے۔ گھوسٹ ملازمین بغیر کام کیے گھر بیٹھے تنخواہیں لیتے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے تشویش کا اظہار کرتے […]
-
تھرپارکر: غذائی قلت کے باعث مزید چار بچے دم توڑ گئے
تھرپارکر:(اے پی پی) تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث بیماریوں سے ایک روز میں چار بچے دم توڑ گئے ، غذائی قلت کے باعث لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ۔تھرپارکر کے ضلع میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا ، آج بھی چار بچے غذائی قلت کے باعث بیماریوں سے ابدی […]
-
خیرپور: سرچ آپریشن، 5 اشتہاری مجرموں سمیت 10 ملزمان گرفتار
خیرپور(آئی این پی)خیرپور پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 5 اشتہاری مجرموں سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ شکارپور میں ڈاکوؤں کیخلاف پولیس آپریشن چھٹے روز بھی جاری ہے جس میں حصہ لینے کیلیے کراچی سے مزید 100 اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ ایس ایس پی پیر محمد شاہ کے مطابق کوٹ ڈیجی کے قریب […]
-
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کارروائی ، 88بھارتی ماہی گیر گرفتار، 16لانچیں ضبط کرلیں
کراچی (آئی این پی) پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کے دوران سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 88بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر کے 16لانچیں ضبط کرلیں۔ ہفتہ کو ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق کھلے سمندر سے 88بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاگیا ہے، بھارتی ماہی گیروں کو […]
-
پی آئی اے،کیپٹن قاسم حیات نئے ڈائریکٹرفلائٹ آپریشن مقرر
کراچی:(اے پی پی) پی آئی اے انتظامیہ نے ڈائریکٹر فلائٹ آپریشن کیپٹن نوید عزیزکو عہدے سے ہٹادیا اور ان کی جگہ کیپٹن قاسم حیات کونیا ڈائریکٹر فلائٹ آپریشن مقررکیے جانے کے احکام جاری کردیے ، یہ احکام جمعے کی رات جاری کیے گئے ۔ پی آئی اے میں اہم انتظامی اسامیوں پر تعیناتیاں نہیں کی […]