کراچی:(اے پی پی)ایم کیو ایم نے متحدہ کے قائد کی تقاریرکی نشر و اشاعت پر پابندی کے خلاف علامتی بھوک ہڑتال کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل پر غور شروع کر دیا ہے۔ متحدہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورت میں اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ اگر اس معاملے کو […]
خبرنامہ سندھ
متحدہ نے احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے پر غور شروع کردیا
-
کراچی،سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کا مقابلہ ،2 ملزم ہلاک
کراچی (آئی این پی) کراچی کورنگی میں سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کا مقابلہ ،2 ملزم ہلاک، اسلحہ برآمد ، عزیز آباد سے اسٹریٹ کرائم میں ملوث دو ملزم گرفتار کر لیے گئے۔کراچی کے علاقے کورنگی میں اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ پولیس سے مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہو گئے ، رینجرز اور پولیس نے مختلف […]
-
کراچی:گلستان جوہر سے اسٹریٹ کرمنل گرفتار
کراچی:(اے پی پی) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں قانون نافذ کرنے والے دارے نے اسٹریٹ کرمنل گرفتار کرلیا۔پولیس کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی اسٹریٹ کرائم کے خلاف میدان میں آگئے۔پرفیوم چوک کے قریب قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے ملزم حمزہ کواسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ،جبکہ کارروائی […]
-
کراچی: لیاری میں ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درج
راچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے لیاری میں گزشتہ روز ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ گزشتہ روز لیاری میں غوثیہ مسجد کے قریب دستی بم حملے کی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تیار کرلی۔کلری تھانے کی حدود میں دستی بم زیر تعمیر عمارت میں واقع دکان پر پھینکا گیاجس کے نتیجے […]
-
سماجی انصاف کی اہمیت اجاگر کرنے کا عالمی دن
کراچی:(اے پی پی) 20فروری کودنیابھرمیں سماجی انصاف کاعالمی دن منایاجاتاہے۔پاکستان کا شماربھی ان ممالک میں ہوتا ہے جس کے بارے میں یہ تاثر عام ہے کہ یہاں پرسماجی انصاف کی حالت کچھ زیادہ بہترنہیں۔پاکستان جہاں بہت سےمسائل سے دوچارہے، وہیں اس کا اپنا امیج دنیا کی نظروں میں بعض معاملات میں ہمیشہ سے متاثررہا ہے […]
-
کراچی: قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں کے دوران 9 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد اعظم نگر میں کارروائی کے دوران 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے ۔ عزیز آباد میں […]