حیدرآباد:(اے پی پی)حیسکو انتظامیہ نے اربوں روپے کی واجبات کی وصولی کے لیے مختلف علاقوں سے 600 سے زائد ٹرانسفارمرز اتارلیے ہیں۔ حیسکو کے اس اقدام شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔وفاقی حکومت نے فرمان جاری کردی کہ بجلی وہاں فراہم کی جائے گی جہاں بجلی چوری نہیں ہوگی۔ احکامات آنے کی دیر تھی […]
خبرنامہ سندھ
حیسکو کی کارروائیاں، 600 سے زائد ٹرانسفارمرز اتارلیے
-
اے ایس پی کیماڑی ایرانی تیل کی سمگلنگ میں ملوث نکلے
کراچی (آئی این پی)اے ایس پی کیماڑی ایرانی تیل کی سمگلنگ میں ملوث نکلے،سپیشل برانچ نے اے ایس پی کے خلاف کارروائی کیلئے ایڈیشنل آئی جی کوانکوائری رپورٹ جمع کرا دی۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سپیشل برانچ نے انکوائری رپورٹ ایڈیشنل آئی جی کو دے دی ہے۔ انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے […]
-
کراچی:طالبان کمانڈر حنیف محسود کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
کراچی:(آئی این پی)کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر حنیف محسود کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر حنیف محسود کوجوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں پیش کیا۔تفتیشی افسر کے مطابق ملزم حنیف محسود سوات میں فوجی جوانوں کے قتل میں ملوث ہے۔عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ […]
-
عزیربلوچ ودیگرملزمان کے خلاف جےآئی ٹی کی منظوری
کراچی:(اے پی پی)وزیراعلیٰ سندھ نے لیاری گینگ وار کے عزیربلوچ سمیت تیئس ملزمان کے خلاف جے آئی ٹی تشکیل دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیربلوچ اوردیگرتئیس ملزمان سے تفتیش کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کی منظوری دیدی۔جن ملزمان کے خلاف جے آئی ٹی […]
-
کراچی کے مسائل پر آل پارٹیز کانفرنس بلانی چاہیے،اظہار الحسن
کراچی (اے پی پی)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے مردم شماری سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔وزیر اعلیٰ کو کراچی کے مسائل پر بھی آل پارٹیز کانفرنس بلانی چاہیے۔ سندھ اسمبلی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار […]
-
ایم کیو ایم کاآج سے علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان
کراچی: (اے پی پی)پارٹی قیادت کے بیانات پر پابندی کیخلاف ایم کیو ایم نے آج سے چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا، فاروق ستارکہتے ہیں کہ ایم کیوایم قائد کوچھ ماہ سے آئینی وقانونی حق سے محروم رکھا گیا اگر ہم نے دھرنا دیا تو وزیراعظم باہر نہیں جاسکیں گے۔ کراچی میں ایم […]