کراچی: (اے پی پی) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران سیاسی وکالعدم جماعتوں کے15 کارکنوں سمیت 74ملزموں کو حراست میں لیکر بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد کر لیا۔رینجرز ذرائع کے مطابق جرائم پیشہ افراد کی موجود گی کی اطلاع پر پرانا گولیمار ،لیاری اورعزیز آباد سمیت شہر […]
خبرنامہ سندھ
کراچی: رینجرز اور پولیس کا سرچ آپریشن ، 74 ملزمان زیر حراست
-
سندھ میں کتابوں کی تقسیم بھی بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہوگی
کراچی: (اے پی پی)سندھ میں محکمہ تعلیم کے اساتذہ کے بعد اب سرکاری اسکولوں میں درسی کتابوں کی تقسیم بھی بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہوگی ،کتابوں کی شفاف چھپائی اور تقسیم کے لیے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے 6 رکنی کمیٹی بھی قائم کردی ہے۔صوبائی محکمہ تعلیم اساتذہ اور ملازمین کی بائیو میٹرک رجسٹریشن […]
-
کراچی پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن، 13 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی (آئی این پی )کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران سیاسی جماعت کے کارکن سمیت تیرہ ملزموں کو حراست میں لیکر بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جرائم پیشہ افراد کی موجود گی کی اطلاع پر پرانا گولیمار کے علاقوں میں سرچ آپریشن […]
-
سندھ کی 3 ہزار کچی آبادیوں کو ریگولرائز کر دیا گیا
کراچی:(اے پی پی)سندھ کی 3 ہزار کچی آبادیوں کو ریگولرائرز کردیا گیا ۔ سندھ کچی آبادیزایکٹ میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔ سندھ اسمبلی سے 17 دسمبر2009 کو منظور ہونے والا بل بالآخر قانون بن گیا ۔اسپیکرسندھ اسمبلی نے 6 سال بعد سندھ کچی آبادیز ایکٹ میں ترمیم کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ترمیم […]
-
کراچی: سیکورٹی اداروں کی کارروائیاں، 9ملزمان گرفتار
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی اداروں کی کارروائیوں کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لیاری آگرہ تاج کالونی میں کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتارملزمان حنیف اورموسیٰ جرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں، ملزمان کاتعلق کچھی رابطہ کمیٹی سےہے۔اس سے قبل […]
-
کراچی: مختلف علاقوں میں دوکان اور فلیٹس میں آتشزدگی
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقوں ناظم آباد، سہراب گوٹھ اور ڈیفنس میں دکان اور مکانوں میں آگ لگ گئی جسے فائر بریگیڈ کے عملے نے بروقت کارروائی کرکے بجھادیا۔ناظم آباد1نمبرمیں کپڑےکی دکان میں آگ لگ گئی۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کےباعث لگی۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔سہراب گوٹھ […]