کراچی(اے پی پی)کراچی میں اسٹریٹ کرائم ختم کرنے کے لیے سندھ رینجرز نے حکمت عملی تیار کرلی، اغوا برائے تاوان، اسٹریٹ کرائم اور بینک ڈکیتیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈائون کیا جائے گا۔حکومت سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کیسے ختم کیا جائے؟ […]
خبرنامہ سندھ
کراچی: اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کیلئے رینجرز کی حکمت عملی تیار
-
حب ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل کمی
کراچی:(اے پی پی)گزشتہ چند سال سے حب ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل کمی کے باعث کراچی کے ضلع غربی میں عوام کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔حب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر آگئی، بلدیہ ، اورنگی ٹائون،، کیماڑی اور لیاری سمیت ضلع غربی کے کئی علاقوں میں عوام […]
-
ایکٹ میں ترامیم نہ کرنے پر جامعات کو تالا لگانے کی دھمکی
کراچی:(اے پی پی)سرکاری جامعات کے اساتذہ کی تنظیم نے سندھ حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پندرہ اپریل تک یونیورسٹیز ایکٹ میں ترامیم نہ کی گئیں تو سندھ کی تمام سرکاری جامعات کو تالا لگا دیں گے۔فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن سندھ کے تحت کراچی پریس کلب میں […]
-
سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ نوٹیفکیشن 4فروری سے تین ماہ کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن 15دن تک وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے دستخطوں کا منتظر رہا ۔ اس کو 15دن بعد دستخط کر کے جاری کیا گیا۔واضح […]
-
قائد کے بیانات پر پابندی، ایم کیو ایم کا چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان
کراچی: چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکمران عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا بند کریں اگر متحدہ نے دھرنا دیا تو صدر اور وزیراعظم بیرون ملک نہیں جا سکیں گے۔ ایم کیو […]
-
رینجرز کا کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ
چوری کے مال کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی،ڈی جی رینجرز بلال اکبر کراچی (آئی این پی ) ڈجی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر نے کہاہے کہ جرائم پیشہ ا فراد اور چوری کے مال کی خریدو فروخت میں ملوث عناصر کو قانون کے شکنجے میں […]