تھرپارکر (آئی این پی) تھرپارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا، مزید دو بچے دم توڑ گئے۔ سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت سے بیمار مزید دو بچے چل بسے ، جاں بحق ہونے والے بچوں میں 8 روز کا جمیل اور ایک نومولود شامل […]
خبرنامہ سندھ
تھرپارکر،غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے
-
شکارپور: ڈاکوؤں کیخلاف تیسرے روز بھی پولیس آپریشن جاری
شکارپور:(آئی این پی)ڈاکوؤں کیخلاف تیسرے روز بھی پولیس آپریشن جاری ہے۔ آپریشن میں حصہ لینے کے لیے کراچی سے 55 اہلکاروں پر مشتمل ریپڈ رسپانس فورس کی دو پلاٹون بھی موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ شکارپور میں بدنام زمانہ ڈاکو گینگ یعقوب تیگانی کیخلاف تیسرے روز بھی آپریشن جاری ہے ۔ کشمور ، جیکب آباد […]
-
شاہ رخ جتوئی اورپولیس افسر کو خصوصی سہولتیں دی جاتی ہیں، قیدیوں کا انکشاف
کراچی:(اے پی پی) جیل حکام کی غفلت اور لاپروائی کے باعث قتل کے الزام میں قید جیل سے فرار ہونے والے ملزم حفیظ کے مقدمے کے مدعی مقتول کے ماں باپ کو عدالت میں پریشان اور روتا ہوا دیکھ کر عدالت میں موجود قیدی پھٹ پڑے ،جیل حکام کا راز فاش کردیا . قیدیوں نے […]
-
توہین عدالت کیس ، آئی جی سندھ اور دیگر کے خلاف کیس کی سماعت 3 مارچ تک ملتوی
کراچی: (اے پی پی)سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 3 مارچ تک ملتوی کر دی ، نئی بینچ کے جج جسٹس صادق حسین بھٹی نے پولیس افسران کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی مولوی اقبال حیدر کی درخواست پر سماعت سے انکار […]
-
عزیر بلوچ سے تفتیش کے لئے جے آئی ٹی، تشکیل
کراچی:(اے پی پی)حکومت سندھ نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔جے آئی ٹی کی منظوری عدالتی حکم پر وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی کا سربراہ ایس ایس پی رینک کا افسر ہوگا۔ جے آئی […]
-
کراچی: گرفتارٹارگٹ کلر کی نشاندہی پر گھر سے اسلحہ برآمد
کراچی:(اے پی پی)نارتھ کراچی میں پولیس نے گرفتار ٹارگٹ کلر کی نشاندہی پر اسلحہ اور ہزاروں کی تعداد میں گولیاں برآمد کرلیں۔ گزشتہ روز کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی کے دوران گرفتار ٹارگٹ کلر محمد فاروق کے گھر سے 2 کلاشنکوف اور 10 ہزار گولیاں برآمد کیں۔ سی […]