راچی: (آئی این پی)سندھ اسمبلی میں شور شرابہ اور احتجاج معمول بن گیا۔ کراچی کو پانی کی فراہمی کی اسکیموں میں تاخیر پر خرم شیر زمان کی قرارداد میں حکومت کی جانب سے ترمیم پر اپوزیشن نے شدید ہنگامہ آرائی کی۔ شور شرابے کے دوران ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ ڈالیں۔ اپوزیشن ارکان نے اسپیکر ڈائس […]
خبرنامہ سندھ
پانی کی فراہمی کیلئے سندھ اسمبلی میں قرارداد، ترمیم پر ایوان مچھلی بازار
-
کراچی: 10 ہزار روپے کیلئے پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والا مجرم گرفتار
کراچی:(آئی این پی) شاہ لطیف کے علاقے میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کی۔ چھاپے کے دوران ٹارگٹ کلر نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور جوابی فائرنگ میں مجاہد نامی ٹارگٹ کلر گرفتار ہو گیا۔ ابتدائی تفتیش میں ٹارگٹ کلر مجاہد سات افراد کے قتل کا اعتراف کر چکا ہے جن […]
-
کورنگی میں واقع نجی بنک میںسات لاکھ کی ڈکیتی
کراچی:(آئی این پی).کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع نجی بنک سے ملزمان سات لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے، اس سال ہونے والی یہ چوتھی بنک ڈکیتی ہے۔ پولیس کے مطابق کورنگی کی دارالسلام سوسائٹی میں واقع نجی بنک میں 6 ملزمان داخل ہوئے، بنک کی حفاظت پر ایک ہی سیکیورٹی […]
-
کراچی سینٹرل جیل سے خطرناک قیدی کو فرار کروا دیا گیا
کراچی:(آئی این پی) سینٹرل جیل کراچی سے خطرناک قیدی فرار ہوگیا ، وزیر داخلہ نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا جبکہ سینٹرل جیل کے تین پولیس اہلکاروں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ۔ کراچی میں سینٹرل جیل سے خطرناک قیدی محمد حفیظ فرار ہوگیا ۔ آئی جی جیل خانہ جات کے مطابق قیدی اغوا […]
-
وسیم اختر اور روف صدیقی کی عبوری ضمانت میں ا یک بارپھر توسیع
کراچی:(آئی این پی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نےایم کیوایم رہنمائوں وسیم اختر اور روف صدیقی کی عبوری ضمانت میں ا یک بارپھر توسیع کردی،جبکہ عدالت نے ایم کیو ایم قائد سمیت 20رہنمائوں کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے دونوں رہنمائوں روف صدیقی […]
-
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشوں سے امن قائم ہوا ہے:سید قائم علی شاہ
سکھر ۔ (اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ خدا کا شکر ہے کہ سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاوشوں سے امن قائم ہوا ہے، صوبے میں داعش کا کوئی وجود نہیں ہے صرف داعش کا نام استعمال کیا جارہا ہے ۔ ان خیالات […]