کراچی:(اے پی پی)کہتے ہیں کہ لالچ بری بلا ہے۔ ایسا ہی ہوا کراچی کے ایک لالچی ملزم کے ساتھ ! جو چھینے گئے موبائل فون چھپانے کے چکر جان سے گیا۔ کورنگی میں ورادات کے دوران فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد اسپتال کی بجائے گھر چلا گیا۔ زیادہ خون بہہ جانے سے موت واقع […]
خبرنامہ سندھ
کراچی: لالچی ملزم موبائل چھپانے کے چکر میں جان سے گیا
-
سندھ حکومت کی بے حسی ، تھر میں غذائی قلت کے شکار بدین ہجرت کر گئے
تھرپارکر:(اے پی پی)سندھ حکومت کی بے حسی تھرپارکر میں غذائی قلت کے شکار تھری مویشیوں کے ہمراہ بدین میں ہجرت کرنے پر مجبور ہو گئے ۔ تھرپارکر میں ساٹھ لاکھ سے زائد مویشی ہیں جن پر تھریوں کا گذر بسر ہوتا اور تھرپارکر کے لوگوں کا سب سے بڑا ذریعہ معاش بھی مویشی ہیں مگر […]
-
نوابشاہ :دولت پور بائی پاس پر ٹینکر میں آگ لگ گئی ، ڈرائیور اور کلینر جاں بحق
نوابشاہ:(اے پی پی) قومی شاہراہ پر دولت پور بائی پاس کے قریب آئل ٹینکر میں اچانک آگ لگنے سے ٹینکر کا ڈرائیور اور کلینر جھلس کر جاں بحق ہوگئے ۔ دولت پور بائی پاس کے قومی شاہراہ پر پنجاب سے کراچی جانے والے ڈیزل سے بھرے ٹینکر کو اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے […]
-
کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزم ہلاک
کراچی:(اے پی پی)سہراب گوٹھ کے قریب پولیس سے مقابلے میں 2 ملزم مارے گئے۔ ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے مطابق ہلاک ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔ ہلاک ملزمان ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی سیکٹروں وارداتوں میں ملوث تھے۔ دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں کرائم برانچ […]
-
کراچی: ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق
کراچی:(اے پی پی)بلدیہ ٹاؤن نمبر دو کے قریب افسوس ناک حادثہ پیش آیا۔ تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائکل سوار افراد کو ٹکر ماری۔ حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں چالیس سالہ نظیر، 30 سالہ رضوان، 8 سالہ آصفہ اور 15 سالہ سکینہ شامل […]
-
شکارپور آپریشن :پولیس اور ڈاکوئوں کا16 گھنٹوں سے مقابلہ جاری
شکارپور:(اے پی پی)شکارپور کے کچے کے علاقے گڑھی ٹیگو میں پولیس اور ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران 16 گھنٹوں سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ ایس ایس پی شکارپور ناصر آفتاب کے مطابق کچے کے علاقے میں ڈاکو یعقوب تیجانی اپنے 30 سے زائد ساتھیوں کے ساتھ موجود ہے۔کچے کے علاقے میں دریا ہو […]