کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میںآج علی الصبح امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کےگھر پر پراسرار افراد نےدھاوا بول کر چوکیدار سے معلومات حاصل کیںاور اسے تشدد کرکے زخمی کردیا۔اہل خانہ کے مطابق صبح تین بجے ایک کار میں سوار تین افرادعافیہ صدیقی کے گھر پر آئے اور چوکیدار عامر کو […]
خبرنامہ سندھ
کراچی:ڈاکٹر عافیہ کے گھر پراسرار افراد کی آمد، چوکیدار پر تشدد
-
لیاری میں قانون نافذکرنے والے ادارے کی کارروائی ، اسلحہ برآمد
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذکرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پہلے سےگرفتار ملزم کی نشاندہی پر لیاری میں دبئی چوک اور اطراف کے علاقوں میں کھدائی کرکے مختلف اقسام کا بھاری اسلحہ برآمد کرالیا گیا۔ آپریشن کے دوران علاقے کی ناکہ بندی بھی […]
-
کراچی :ایف آئی اےسائبر کرائم کی کارروائی ،ملزم گرفتار
کراچی:(اے پی پی)کراچی میںایف آئی اےسائبر کرائم نے کارروائی کرکے لڑکی کے نام سے جعلی آئی ڈی استعمال کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق انہیں شہری عاطف منیر کی جانب سے اطلاع ملی کہ کوئی شخص ان کی بیٹی کے نام کی جعلی آئی ڈی استعمال کررہا ہے۔ جس پر […]
-
شکار پور: پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن، 4 ملزمان ہلاک
شکار پور(اے پی پی)شکار پور میں کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 ملزمان ہلاک ہوگئے، فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوگیا۔یس ایس پی ناصر آفتاب کے مطابق خانپور میں کچے کے علاقے گڑھی ٹیگو میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کی […]
-
کراچی: مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں ایک ہلاک، 2زخمی
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے گزری میں ٹی وی اداکار کے گھر پرفائرنگ کی اطلاع ہے ،پولیس کے مطابق جائے وقوعہ گولیوں کے خول نہیں ملے۔ اورنگی،کورنگی اور ڈیفنس میں فائرنگ سے ایک ہلاک 2 زخمی ہوگئے۔کراچی پولیس میڈیا سیل کے انچارج قمر زیب ستی کے مطابق ڈیفنس فیز 4 میں اداکارہ امبرین کے گھر […]
-
کراچی: بلدیہ میں ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 5 افراد جاں بحق
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے بلدیہ میں ٹریفک حادثے میں بچی سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹائون میں شادی کی تقریب میں شرکت کرکے واپس جانے والے افراد کی پک اپ وین کو ایک ٹرک نے ٹکر ماردی۔ تصادم کے باعث 5افراد موقع پر ہی […]