کراچی:(اے پی پی).اغوا برائے تاوان اور قتل میں ملوث قیدی کراچی کی سینٹرل جیل سے فرار ہوگیا،واقعے کے بعد سینٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا گیا ہے جبکہ قیدی کی حفاظت پر مامور تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سینٹرل جیل میں قتل اور اغوا برائے تاوان کے الزام میں قید زیر […]
خبرنامہ سندھ
کراچی کی سینٹرل جیل سے قیدی فرار، سپرنٹنڈنٹ معطل
-
سندھ اسمبلی، خدمات پر سیلز ٹیکس کے بل پر شور شرابا، ہندو میرج بل منظور
کراچی:(اے پی پی) سندھ اسمبلی کا اجلاس شور شرابہ اور ہنگامہ آرائی کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔ اجلاس کے دوران حکومت کی جانب سے ہندو میرج بل 2016 پیش کیا گیا جس میں ہندو برادری کی شادی کی رجسٹریشن کے لئے قانون سازی کی گئی ہے ۔ اپوزیشن ارکان نے بل میں دو ترامیم پیش […]
-
اے ٹی سی کورٹ :ڈاکٹر عثمان 5روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی:(اے پی پی)القائدہ بر صغیر کے ملزم ڈاکٹر عثمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے منتظم جج نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔ پولیس نے ملزم ڈاکٹر عثمان کی گرفتاری گزشتہ روز ظاہر کی تھی اور اسے آج اے ٹی سی کورٹ کے منتظم جج کے روبرو پیش […]
-
بدین:تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی عروج پر
بدین:(اے پی پی) بدین کے تعلیمی اداروں کے باہر منشیات فروشی عروج پر ہے اور بچوں کے مستقبل سے کھیلا جا رہا ہے۔ بدین کے تعلیمی اداروں میں منشیات کی فروخت اور استعمال معمول بن گیا۔اسکولوں کے باہرمنشیات کے عادی افراد نے ڈیرے ڈال دیئے۔ گورنمنٹ پرائمری اسکول اسماعیل سومرو کے بچے منشیات کے عادی […]
-
بے نظیربھٹویونیورسٹی :کرپشن کےخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات
(اے پی پی) شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی لیاری میں کرپشن کیخلاف ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغازکردیا۔ذرائع کے مطابق یونیورسٹی میں اہم انتظامی عہدوں پرخلاف ضابطہ تعیناتیاں کی گئیں۔خلاف ضابطہ تقرری کیخلاف گورنرسندھ نے بھی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ گورنرسندھ کے احکامات کو نظر اندازکردیا گیا۔یونیورسٹی کے اکاوٴنٹ عبدالرشید ملاح نے ملازمت کیلئے جعلی […]
-
اندرون سندھ نیشنل ایکشن پلان پرعمل نہیں ہورہا، سیکیورٹی رپورٹ
کراچی:(اے پی پی )سیکیورٹی سے متعلق اہم قومی ادارے نے قومی ایکشن پلان پر اندرون سندھ عمل درآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔رپورٹ میں ادارے کا کہنا ہےکہ اندرون سندھ قومی ایکشن پلان کا وجود نظر نہیں آتا۔کراچی سمیت صوبے میں امن کی بحالی کے لئے پلان کا دائرہ کارمزید موثر طریقے […]