کراچی:(اے پی پی ) اتحاد تنظیمات مدارس نے سندھ میں مدارس کی رجسٹریشن پر قانون سازی کی مخالفت کر دی ،تنظیمات مدارس کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہےکہ مدارس سے متعلق سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے والے مسودہ کی مخالفت کرتے ہیں ، صرف مدارس کو نشانہ بنانا یکطرفہ سوچ کا عکاس […]
خبرنامہ سندھ
سندھ حکومت سے مدارس سے متعلق مسودہ قانون واپس لینے کا مطالبہ
-
وزیراعلی سندھ آنکھ جھپک لیں تو ان پر سونے کا الزام لگا دیا جاتا ہے: مولا بخش چانڈیو
حیدر آباد (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیراعلی سندھ آنکھ بھی جھپک لیں تو ان پر سونے کا الزام لگا دیا جاتا ہے،سندھ کے وزراء ایمانداری اور محنت میں اپنی مثال آپ ہیں،لوگوں کو مارنے مروانے کی سیاست کبھی نہیں کی، لفظ ’’ دم‘‘ کی […]
-
پاک بحریہ کے سربراہ سے ترکش نیول کے کمانڈر کی ملاقات
کراچی (آئی این پی)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ سے ترکش نیول کے کمانڈر نے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔پیر کو ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کمانڈر ترکش نیول نے پاک بحریہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ہے اس دوران پاک بحریہ کے سربراہ سے بھی ملاقات ہوئی۔ […]
-
دھاندلی، لوٹ مار تو برداشت کرلیں گے لیکن قتل و غارت برداشت نہیں، مولابخش چانڈیو
حیدرآباد:(آئی این پی) مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر جیسی پرامن وادی کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، دھاندلی اور لوٹ مار تو برداشت کرلیں گے لیکن قتل و غارت برداشت نہیں۔حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کی پرامن وادی میں […]
-
میرپورماتھیلو:ٹریفک حادثے میں میاں بیوی جاں بحق
گھوٹکی:(آئی این پی)میرپور ماتھیلو قومی شاہراہ کے قریب پائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثے میں میاں بیوی جاں بحق جبکہ دو بچیا ں شدید زخمی ہوگئیں۔ گھوٹکی کی تحصیل میرپورماتھیلو کے قریب بائی پاس روڈ پر کار اور ٹرک میں تصادم کے باعث میاں بیوی ہلاک اوردو بچیاں شدید زخمی ہو گئیں۔ہلاک اور زخمی افراد […]
-
لاپتا شہریوں کی بازیابی، سندھ ہائیکورٹ کا ڈی جی رینجرز و دیگر کو نوٹس
کراچی:(اے پی پی)سندھ ہائیکورٹ میں 70سے زائد لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت پر عدالت نے ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7مارچ کو پولیس سے پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔سندھ ہائیکورٹ میں 70 سے زائد لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت […]