کراچی:(اے پی پی) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ایم کیو ایم کے رکن اور کراچی کے ڈپٹی میئر کے لئے نامزد ارشد وہرا کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی ارشد وہرا کو کراچی کے ڈپٹی مئیر کے لئے نامزد کیا ہے اس لئے انہوں نے ذمہ داریاں سنبھالنے […]
خبرنامہ سندھ
ایم کیوایم، کے رکن سندھ اسمبلی ارشدوہرا کا استعفیٰ منظور
-
سندھ حکومت 55 فیصد ترقیاتی فنڈز جاری نہ کرسکی؛ کئی منصوبے ادھورے رہنے کا خدشہ
کراچی:(اے پی پی) سندھ میں ترقی کے سرکاری دعوے صرف دعوے ہی ثابت ہوئے کیوں کہ مالی سال کے 7 ماہ گزرنے کے باوجود سائیں سرکار 55 فیصد ترقیاتی فنڈز جاری نہ کرسکی۔محکمہ خزانہ کی دستاویز نے سندھ حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا جس کے مطابق مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ گزرچکے […]
-
کراچی:بینظیربھٹویونیورسٹی میں کرپشن کیخلاف تحقیقات کا آغاز
کراچی:(اے پی پی)ایف آئی اے نے کراچی کی شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری میں خلاف ضابطہ تقرریوں اور کرپشن کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی لیاری کراچی میں اہم انتظامی عہدوں پر خلاف ضابطہ تعیناتیاں کی گئیں ،جس کے خلاف گورنرہاؤس نے بھی تحقیقات کا حکم دیا تھا ،لیکن […]
-
بجری کے ڈھیر سے ٹرک ڈرائیور کی نعش برآمد
گھوٹکی(اے پی پی)گھوٹکی میں موجود پاکستان کا سب سے بڑا سرکاری سفاری پارک مالی بدحالی کا شکار ہوگیا، پرندوں اور ہرنوں سمیت جانوروں کی 10ماہ سے خوراک ختم ہونے کے باعث جنگلی حیات کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔پروجیکٹ ڈائریکٹر صوفی انور سائیں سفاری پارک جاوید مہر کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے اور چوبیس […]
-
کراچی:دہشتگردوں کا سہولت کارگرفتار
کراچی:(اے پی پی) کراچی پولیس نے دہشتگردوں کے ایک اور سہولت کارکی گرفتاری کا دعوٰی کیا ہے ،اس سے قبل پولیس کیمیکل کے تاجرشیبااحمد پرتوسہولت کار کا الزام ثابت نہ کرسکی توعدالت نے اسے رہا کردیا۔ پریڈی پولیس نے لائنزایریا سے گذشتہ رات ڈاکٹرعثمان خان کو گرفتارکیا تھا،ملزم کے قبضہ سے ممنوعہ لٹریچر اور کلاشنکوف […]
-
قائم علی شاہ کی سونے کی روایت برقرار
کراچی:(اے پی پی)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ مہران انجینئرنگ کالج کی تقریب میں سوگئے، وزیراعلیٰ نے نیند بھگانے کی بڑی کوشش کی لیکن نیند تو سولی پر بھی آجاتی ہے یہ تو پھر بھی ایک تقریب تھی۔ وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ مہران انجینئر کالج کی تقریب میں شریک تھے کہ انہیں نیند […]