کراچی:(اے پی پی)اورنگی ٹائون میں پولیس نے کارروائی کرکے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ پیرآباد کے علاقے اسلامیہ کالونی میں پولیس نے منشیات کے اڈے پر چھاپہ مارا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں رومان سعید اور ظہور خان کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ملزمان کے قبضے ایک کلو منشیات برآمد ہوئی ہے۔
خبرنامہ سندھ
کراچی: اورنگی ٹاؤن سے 2 منشیات فروش گرفتار
-
کراچی:صدر میں پولیس کی کارروائی ،2 ڈکیت گرفتار
کراچی:(اے پی پی)شہرکےمشہور علاقے صدر میں پولیس نے کارروائی کرکے 2ڈکیت گرفتار کرلیے،ملزمان نے 20 وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ صدر کے علاقے پریڈی میں پولیس نے کارروائی کرکے 2 ڈکیت پکڑلیے،پولیس کے مطابق ملزمان لوگوں سے صدر میں لوٹ مار کرتے تھے۔ ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں20 وارداتوں کا اعتراف کیا ہے،ملزمان کے قبضے […]
-
کراچی : پولیس کی کارروائیوں میں 18 ملزمان گرفتار
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کارراوئیوں کے دوران 18 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق صدر کے علاقے پریڈی میں کارروائی کے دوران ڈکیتی کی 20 وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔اورنگی ٹائون کے علاقے پیر آباد سے مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے […]
-
کراچی سے گرفتار القاعدہ کے دہشتگرد سے تفتیش کا آغاز
کراچی:(اے پی پی)کراچی سے گرفتار القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ڈینٹسٹ عثمان خان سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے، مبینہ دہشت گرد القاعدہ کے اراکین کی مالی معاونت کیا کرتا تھا،ملزم کا موبائل فون کالنگ ریکارڈ بھی چیک کیا جارہا ہے۔ کراچی میں انجینئرز اوربزنس ایڈمنسٹریشن کے پروفیشنلزکے بعد ایک ڈینٹسٹ بھی القاعدہ کے […]
-
کراچی میں بسنت اور اسپرنگ گالا کا انعقاد
کراچی:(اے پی پی)کراچی میں بسنت اوراسپرنگ گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین نے بھی پتنگیں اڑائیں اور خوب انجوائے کیا۔ کراچی کے گالف کلب میں بسنت بہارمیلے کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب میں خواتین اور بچوں سمیت بزرگ افراد نے بھی پتنگیں اڑائیں ۔ کچھ نے بوکاٹا کیا اور کچھ ناکام ہوئے۔فیسٹیول […]
-
ٹنڈوجام: مزدوروں کا ٹرک ٹرین کی زد میں آگیا، 8 جاں بحق
حیدرآباد:(اے پی پی).ٹنڈوجام میں مزدوروں سے بھرا ٹرک تیز رفتار ٹرین کی زد میں آگیا، حادثے میں خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ ٹنڈوجام کے منیر سپیو ریلوے کراسنگ پر اس وقت پیش آیا جب مزدوروں سے بھرا ایک ٹرک ریلوے ٹریک کراس کرنے […]