کراچی: لیاری جنرل ہسپتال میں گینگ وار کے کارندوں کا علاج کرانے کے الزام میں گرفتار ملزم ریاض بابل سے تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزم کو اسپتال میں ایم ایس کی حیثیت حاصل تھی اور اسکی مرضی کے بغیر کوئی بھی مریض اسپتال میں داخل نہیں […]
خبرنامہ سندھ
لیاری جنرل اسپتال سے گرفتار ملزم ریاض بابل کے اہم انکشافات
-
ڈاکٹر عاصم کیس‘سلیم شہزاد ، قادر پٹیل اور انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی (آئی این پی) کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس میں سلیم شہزاد ، قادر پٹیل اور انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ، سلیم شہزاد کی نادرا سے تصدیق سے متعلق رپورٹ پیش […]
-
کراچی میں واٹربورڈ کی کارروائیاں ،6غیرقانونی ہائیڈرنٹس بند
کراچی: (آئی این پی)کراچی واٹر بورڈ نے 6 قانونی ہائیڈرنٹس بند کردیئے، ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید کا کہنا ہے کہ ہائیڈرنٹس کی کمی سے ملیر،لانڈھی، کورنگی اورڈی ایچ اے کو پانی کی فراہمی میں بہتری آئے گی۔ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق منگھوپیر ، ملیر اور دیگر علاقوں میں چلنے والے 6 قانونی […]
-
ثانوی تعلیمی بورڈ،ملی نغموں کے مقابلےمیں116اسکول شریک
کراچی:(اے پی پی)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت ہفتہ طلباء کے چوتھے روز ملی نغموں کا مقابلہ منعقد ہوا جس میں116اسکولوں کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا ۔ پروگرام کی صدارت بورڈ کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی نے کی۔ ججزکے فرائض قمر جگجیت، ڈاکٹر فرح خان، تنویر جانی نے ادا کئے جبکہ کمپیئرنگ […]
-
پی آئی اے کے سابق چیف فنانشنل آفیسر کی اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید
کراچی :(اے پی پی)پی آئی اے کے سابق چیف فنانشنل آفیسر فیصل ملک نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ انکے خلاف میڈیا پر چلائی جانے والی مہم بے بنیاد ہے۔ پی آئی اے کے سابق چیف فنانشنل آفیسر فیصل ملک نے ایک بیان میں اپنے اوپر لگائے […]
-
بلدیہ فیکٹری کیس : مفرور ملزم منصور کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی:(آئی این پی )کراچی کی بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کے سانحہ پر جے آئی ٹی نے دوبارہ تفتیش مکمل کرلی ، تفتیشی افسر نے پیش رفت رپورٹ کراچی کی مقامی عدالت میں جمع کرادی ، مفرور ملزم منصور کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ کراچی کی مقامی عدالت میں بلدیہ ٹاون فیکٹری […]