کراچی:(آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے کے اسکولوں کی سیکورٹی سے متعلق پلان تشکیل دے دیا ہے۔کوشش ہے کہ اسکولوں کی سیکیورٹی جلد از جلد یقینی بنائی جائے گی۔ کراچی میں اسکول پر دستی بم حملے کے بعد سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اسکولوں کی سیکیورٹی […]
خبرنامہ سندھ
اسکولوں کی سیکورٹی سے متعلق پلان تشکیل دیدیا ہے، قائم علی شاہ
-
وزیراعلیٰ سندھ کی بھولنے کی عادت نہ گئی
کراچی (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی بھولنے کی عادت نہ گئی‘ سندھ اسمبلی میں اپنی نشست بھول کر اپوزیشن لیڈر کی نشست پر جا بیٹھے‘ ایوان میں قہقہے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا آغاز ہوا جس میں وزیراعلیٰ […]
-
سندھ میں اعلیٰ افسران کے تبادلوں کا سلسلہ جاری
کراچی:(اے پی پی)سندھ میں اعلیٰ افسران کے تبادلوں کا سلسلہ جاری جاری ہے۔ محمد وسیم کو سیکریٹری داخلہ کے عہدے سے ہٹاکراس کی جگہ سیکریٹری سروسز جمال مصطفیٰ سید کو محکمہ داخلہ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ سندھ حکومت نے اعلیٰ افسران کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جس کے مطابق گریڈ اکیس کے […]
-
فشرمین سوسائٹی کا انتظام دوبارہ نیوی کے حوالے کرنے کا مطالبہ
کراچی:(اے پی پی) بھتے، لوٹ مار اور غیرمعمولی کرپشن کا شکار کراچی فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کا انتظام دوبارہ پاکستان نیوی کے حوالے کرنے کا مطالبہ شدت اختیار کرگیا ہے ۔ اس سلسلے میں ایف سی ایس کی تمام متعلقہ 4 فریقین کی جانب سے متفقہ طور پر تحریری درخواستیں کی جاچکی ہیں اور پورے ہاربر […]
-
کراچی؛ حب ریور روڈ پر بس اور ٹیکسی کے تصادم میں ایف سی اہلکار جاں بحق
کراچی: (آئی این پی)کراچی کے علاقے بلدیہ میں حب ریور روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ۔ بلدیہ ٹائون میں حب ریور روڈ پر افسوس ناک حادثہ پیش آیا ۔ تیز رفتار ٹیکسی اور بس میں تصادم کے نتیجے میں بلوچستان ایف سی کے […]
-
کراچی :ڈیڑھ گھنٹے میں تین دستی بم حملے ، شہریوں میں خوف و ہراس
کراچی:(اے پی پی) کراچی میں ڈیڑھ گھنٹے کے دوران دہشتگردوں نے تین دستی بم حملے کر کے خوف و ہراس پھیلا دیا ، کراچی میں پہلا حملہ مبینہ ٹائون تھانے پر کیا گیا جس میں پولیس سٹیشن میں کھڑی ایک گاڑی تباہ ہوگئی اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ، دوسرا حملہ کریم آباد میں […]