کراچی(آئی این پی )وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 16 خطرناک دہشت گردوں سے تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کی منظوری دے دی تاہم لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے 16 خطرناک […]
خبرنامہ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے 16 دہشت گردوں سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی منظوری دیدی
-
کراچی:کیماڑی پائپ لائنوں سے تیل چوری کرنیوالوںکی فہرست تیار
کراچی:(آئی این پی )کراچی کے علاقے کیماڑی میں آئل کی پائپ لائنوں سے آئل چوری کرنے والے گروہ کی حساس اداروں نے فہرست تیار کرلی۔کراچی کے علاقے کیماڑی سے روزانہ کروڑوں روپے مالیت کا تیل پائپ لائینوں سے چوری کیا جاتا ہے۔حساس اداروں نے پائپ لائنوں سے تیل چوری کرنے والے گروہ کی فہرست تیار […]
-
دستی بم حملے:جامعہ کراچی اور این ای ڈی یونیورسٹی کی سیکورٹی بڑھا دی گئی
کراچی:(آئی این پی )کراچی کے مختلف علاقوں میں دستی بم حملوں کے بعد جامعہ کراچی اور این ای ڈی یونیورسٹی کی سیکورٹی بڑھا دی گئی۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جامعات کے داخلی راستوں کے باہر سیکورٹی گارڈز تعینات کردیئے گئے جبکہ متعلقہ تھانوں سے پولیس کا گشت بڑھانے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔ […]
-
کراچی :دہشتگردوں کا مبینہ ٹائون تھانے ، گرلز کالج پر بم حملہ ، ایک اہلکار زخمی
کراچی:(آئی این پی )کراچی میں دہشتگردوں نے مبینہ ٹائون تھانے اور گرلز کالج پر دستی بموں سے حملہ کر دیا ، حملے میں کسی کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں ملی ۔ دہشتگردوں نے پہلے مبینہ ٹائون میں تھانے کی عمارت کو نشانہ بنایا جس میں تھانے میں کھڑی پولیس کی گاڑی […]
-
کراچی: ایف سی اہلکار جاں بحق، ڈرائیور سمیت 4 اہلکار زخمی
کراچی(اے پی پی) کراچی کے علاقے بلدیہ میں حب ریور روڈ پر بس کی ٹیکسی کو ٹکر سے ایک ایف سی اہلکار جاں بحق جب کہ ڈرائیور سمیت 4 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔ریسکیو زرائع کے مطابق بلدیہ ٹائون نمبر 4 کے قریب یوسف گوٹھ ٹرمینل سے آنے والی ٹیکسی کو بس ٹرمینل جانے والی […]
-
ممتاز ادیبہ اور ڈراما نگار فاطمہ ثریا بجیا کراچی میں سپرد خاک
کراچی:(اے پی پی)بیٹا، اور جیتے رہئے ،تھا جس کا تکیہ کلام، اُس نے مٹی کو مستقل تکیہ بنالیا،آپ کی ، ہماری اور سب کی “بجیا” کراچی میں سپرد خاک،جنازے میں علمی، ادبی، فنی ، سیاسی اور سماجی شخصیات کی شرکت۔ جنہیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصر، وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہوگئے ہیں، صرف […]