کراچی(اے پی پی)کراچی میں صرف انسانوں کو اغوا کرکے تاوان نہیں لیا جاتا، بلکہ کسی کی گاڑی چوری یا چھینی گئی ہے تو اُس کی واپسی کیلئےبھی تاوان ادا کرنا پڑتا ہے۔اینٹی کار لفٹنگ سیل نے تین ایسے ہی ملزمان کو گرفتار کیا ہے جو یہ کام 2014سے کر رہے ہیں۔ کچھ حاصل کرنے کےلیے […]
خبرنامہ سندھ
کراچی: گاڑیاں چھین کر تاوان لینے والا 3 رکنی گروہ گرفتار
-
کراچی؛ نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد زخمی
کراچی(اے پی پی)نارتھ ناظم آبادمیں نامعلوم موٹرسائیکل سوارملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی بے قابو ہوکر نالے میں گرگئی۔ پولیس کے مطابق گاڑی کے نالے میں گرنےسے2 خواتین سمیت3 افراد زخمی ہوگئے۔ گاڑی کو کرین کی مدد سے نالے سے نکال لیا گیا ہے۔
-
پنجاب کے بعد سندھ میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
کراچی (آئی این پی) پنجاب کے بعد سندھ میں بھی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، ملٹی نیشنل کمپنیوں نے ادویات کی قیمتیں50سے 65فیصد تک بڑھا دیں۔ جمعرات کو میڈیسن مارکیٹ کی دوا ساز کمپنیوں نے نئی ریٹ لسٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں 7سے 65فیصد تک اضافہ کر دیا […]
-
کراچی فش ہاربر کے 618 ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی
کراچی:(اے پی پی)افضل ندیم ڈوگر….کراچی فش ہاربر کے 618 ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کردی گئی۔ فشری انتظامیہ نے ہائی کورٹ میں مبینہ فہرست جمع کراکر ڈاکٹر نثار مورائی گروپ کے غیر حاضر اور مفرور ملازمین کو بھی مستفید کردیا ۔کراچی فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے مبینہ خود ساختہ منیجر حاجی ولی محمد نے خودسمیت فشری […]
-
کب حلف اٹھاﺅنگا مجھے بھی نہیں معلوم ،وسیم اختر
کراچی:(آئی این پی)کراچی کے نا مزد میئر وسیم اختر کا کہنا ہے حلف کب اٹھاوں گا،مجھے بھی نہیں معلوم کراچی کو پیرس بنانا بعد کی بات ہے پہلے کراچی کوصرف کراچی ہی بنادیں تو یہ ہی بڑی بات ہوگی۔ ایم کیوایم کے نامزد میئر وسیم اختر نے آج نیوز کے پروگرام ڈائیلاگ ٹونائٹ میں گفتگو […]
-
ادھار کی واپسی کا تقاضا کرنے پر چچا زادبھائی نے ایک آنکھ نکال دی
بونیر؍پشاور (آئی این پی) بونیر میں ادھار دی گئی رقم کی واپسی کا تقاضا کرنے پر بااثر چچا زادبھائی نے ساتھی سمیت ملائیشیا پلٹ شہری کی ایک آنکھ نکال دی دوسری کو شدید زخمی کر دیا،اختر نامی شخص کو شدید زخمی حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بونیر کا رہائشی اختر نامی […]