کراچی (آئی این پی) کراچی میں ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے فیس بک کا جعلی اکاؤنٹ بنا کر خاتون کو ہراساں کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کو 2 فروری کو مہوش نامی خاتون نے شکایت کی کہ فہد باری نامی شخص اس کے نام سے جعلی […]
خبرنامہ سندھ
ایف آئی اے:فیس بک کا جعلی اکاؤنٹ بنا کر خاتون کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار
-
پاک بحریہ کے سابق سربراہ نے نیوی رول 19 کو عدالت میں چیلنج کردیا
کراچی:(آئی این پی).پاکستان نیوی کے سابق سربراہ ایڈ مرل منصور الحق نے پاکستان نیوی رول 19 کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ریٹائرڈ ایڈ مرل منصور الحق نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ رول 19 کے تحت ان کی پینشن اور دیگر مراعات روکی گئی ہیں۔جنرل پرویز مشرف کے دور میں متعارف کرایا گیا […]
-
حکومت کا پی آئی اے کے15 ڈیلی ویجز کو نوکری سے فارغ کردیاگیا
کراچی (آئی این پی) حکومت نے پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں 15 ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا ۔جمعرات کو ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے ہڑتال میں شریک ہونے والے پی آئی اے ملازمین کی فہرستوں کی تیاری کا سلسلہ […]
-
لوکل گورنمنٹ ایکٹ: میں ترمیم ،حکومت سندھ عدالت میں چلی گئی
کراچی:(آئی این پی)لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کے لیے حکومت سندھ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ کل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنا چاہتے ہیں، لہذاسندھ ہائیکورٹ کے کل کے فیصلے پر 2 […]
-
کراچی میں انسداد دہشت گردی یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ
کراچی (آئی این پی)کراچی میں انسداد دہشت گردی یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔فیصلہ سندھ پولیس مینجمنٹ بورڈ کے اجلاس میں ہوا ہے۔کراچی میں اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کواٹر میں وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے صدارت میں اجلاس ہواجس میں آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے بھی شرکت کی۔سندھ پولیس […]
-
ایک قتل کے 2ہزار روپے ملتے تھے،ملزم جاوید پنجابی
کراچی(آئی این پی) کراچی میں قانون نافذاداروں کے ہاتھوں گرفتار ملزم جاوید پنجابی نے انکشاف کیا ہے کہ اس کو قتل کی وارادت کے لیے 2ہزار روپے ملتے تھے۔ملزم جاوید پنجابی گینگ وار کمانڈر ریاست کا قریبی ساتھی ہے،ملزم کی انٹروگیشن رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کرلی ہے۔گرفتار گینگ وار کارندے جاوید پنجابی نے اپنی […]