کراچی(آئی این پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے گل محمد لین میں رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر چھاپہ مار کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران […]
خبرنامہ سندھ
کراچی:مختلف علاقوں میں کارروائی، 7 مشتبہ افراد زیرحراست
-
عبدالستار ایدھی: انسانیت کی خدمت کے 25 ہزار دن
کراچی:(آئی این پی)ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالستار ایدھی کے انسانیت کی خدمت کرنے کے 25ہزار دن مکمل ہوگئے۔ ہمارے معاشرے میں زندگی کے برسوں اور دنوں کا حساب تو رکھا جاتا ہے لیکن ہم خود جب اپنی زندگی کے دنوں اور گھنٹوں کا حساب کریں تو دلچسپ اعداد و شمار سامنے آتے ہیں۔ ہم نے […]
-
شکار پور:جعلی ادویہ بنانےوالی فیکٹری پرچھاپا،2افرادگرفتار، فیکٹری سیل
شکار پور(آئی این پی)شکار پور میں پولیس نے جعلی ادویہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مار کر 2 افراد کو گرفتار کرکے فیکٹری کو سیل کردیا۔ ڈی ایس پی سٹی سعید احمد شیخ کے مطابق خفیہ اطلاع پر شکار پور کے علاقے شاہی باغ میں جعلی ادویہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر دو […]
-
کراچی:کورنگی میں پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک
کراچی:(آئی این پی)کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی ایس آئی یو فاروق اعوان کے مطابق کورنگی میں پولیس نے ملزمان کی موجودگی کی اطلاعات پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے […]
-
اے کے ڈی سیکورٹیز کی توہین عدالت کی درخواست مسترد
کراچی:(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کے خلاف اے کےڈی سیکورٹیز کی توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی ہے ۔درخواست کی سماعت جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی ۔اے کے ڈی سیکورٹیز کا موقف تھا کہ عدالتی احکامات کے باوجود ایف آئی اے نے مقدمہ درج […]
-
کراچی: لیاری میں کارروائی، 3 افراد زیر حراست
کراچی:(آئی این پی) لیاری کےعلاقےگل محمدلین میں قانون نافذکرنےوالےاہلکاروں نے کارروائی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کےدوران 3 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔