کراچی:(آئی این پی)ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ جدیدتعلیم اور تحقیق میں ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کے باعث ریسرچ میں نمایاں پیشرفت ہورہی ہے، تدریسی ادارے لائق اساتذہ کی ریسرچ کی سرگرمیوں سے پہچانے جاتے ہیں۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد قیصر کی زیر صدارت انسٹی ٹیوٹ کی 15ویں گورننگ […]
خبرنامہ سندھ
تدریسی ادارے اساتذہ کی ریسرچ سے پہچانے جاتے ہیں،ڈاکٹر عبدالقدی
-
کراچی :ناگن چورنگی میں کھدائی کے دوران مزدور مٹی تلے دب کر جاں بحق
کراچی:(اے پی پی)کراچی میں ناگن چورنگی کے قریب کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے 2 مزدور دب کر جاں بحق ہوگئے ۔ ناگن چورنگی کے قریب گرین لائن منصوبے تحت پائپ لائن بچھانے کے لئے مزدور کھدائی کے کام میں مصروف تھے کہ اچانک مٹی کا تودہ گرگیا جس میں دومزدور دب گئے ۔ […]
-
بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کے لئے سپریم کورٹ جائیں گے، سپریم کورٹ
کراچی:(اے پی پی) ایم کیو ایم کی جانب سے شہر کے نامزد میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کے لئے سپریم کورٹ جائیں گے۔ سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی ملنے کے باوجود منتخب نمائندوں کو اختیارات […]
-
عزیر بلوچ کیس؛سندھ ہائیکورٹ نے ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کرد
کراچی:(اے پی پی)سندھ ہائیکورٹ نے کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ سے ملاقات کے لیے دائر اہلیہ کی جانب سے دائردرخواست پر ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کردیا۔درخواست گزار ثمینہ عزیر نے درخواست میں موقف اختیار کیاہے کہ عزیر بلوچ کو 90 روز کے لیے رینجرز نے حراست میں لیا تھا،تاہم اسے […]
-
تھر پارکر:غذائی قلت سے 3 سالہ بچی دم توڑ گئی
مٹھی:(اے پی پی)تھر پارکر کے گاوٴں ڈیپلو میں تین سالہ بچی دم توڑ گئی،رواں ماہ غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مرنیوالوں کی تعداد ایک سو تیس تک جا پہنچی ہے۔ صوبے بھر کے اسپتالوں میں تاحال ڈھائی سے زائد افراد زیر علاج ہیں جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہونے پر حیدرآباد […]
-
مسافروں کو مشکلات پیش آنے پر پی آئی اے نے معذرت کر لی
کراچی:(آئی این پی )آٹھ دن انتظار کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال ہو گیا ، قومی ایئر لائن نے معذرت تو کر لی ہے لیکن عمرہ زائرین ، بیرون ملک ملازمت کے لئے جانے کے منتظر ، اندرون ملک اپنے پیاروں کے پاس نہ پہنچ پانے والے جس کرب ، اذیت اور […]