کراچی: (اے پی پی)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ شہر میں کافی عرصے بعد امن بحا ل ہوا ہے۔ قانون اور آئین کے مطا بق جو اختیارات بلدیاتی اداروں کیلئے مخصوص ہیں وہ دے دیے گئے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولا بخش […]
خبرنامہ سندھ
کراچی میں کافی عرصے بعد امن بحا ل ہوا ہے، مولانابخش چانڈیو
-
اشتعال انگیزتقاریر؛ ایم کیوایم کےقائد کےایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
کراچی: (اے پی پی) عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں ایم کیوایم کےقائد سمیت 23 سے زائد رہنماؤں کےایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ایم کیو ایم کے قائد اور23 دیگررہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیزتقاریرکرنے اوراس کی معاونت فراہم کرنے کے مقدمات […]
-
ای او بی آئی کے شیئرز میں کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت
کراچی:(اے پی پی)ای او بی آئی کے شیئرز میںکرپشن سے متعلق کیس میں ملزمان کے وکلا نے وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ کے اختیارات کو چیلنج کردیا۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں ای او بی آئی کے شیئرز میں کرپشن سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزمان کے وکلا نے عدالت کے اختیارات کو چیلنج کرتے […]
-
بدین ،حیدرآباد ریلوے سیکشن ٹوٹ پھوٹ کا شکار
حیدر آباد: (اے پی پی)بدین حیدرآباد ریلوے سیکشن مرمت نہ ہونے کے باعث ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا جبکہ بدین میں ریلوے اسٹیشن سے ٹریک کی پپٹریاں ہی اکھیڑ لی گئیں ، جو کسی بھی سنگین حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ ریلوے حکام کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کے باعث بدین حیدرآباد ریلوے […]
-
نجکاری نہیں شراکت داری سے پی آئی اے کا خسارہ ختم کرنا چاہتے ہیں: مشاہد اللہ
اسلام آباد:(اے پی پی) سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا کہ عمران خان مسافروں کو پہنچنے والی اذیت سے چشم پوشی کر رہے ہیں۔ بہتر ہوتا کہ عمران خان قانون توڑنے والوں کی بجائے مسافروں کے ساتھ کھڑے ہوتے۔غیر منافع بخش اداروں کی نجکاری خود تحریک انصاف کے منشور کا حصہ ہے۔ ان کا کہنا تھا […]
-
کراچی،ملیر سے لاپتہ ہونے والی خاتون کی لاش پانی کے ٹینک سے برآمد
کراچی: (آئی این پی )کراچی میں ملیر کے علاقے سے پانی کے ٹینک سے خاتون کی لاش ملی ۔ خاتون دس روز قبل لاپتہ ہوئی تھی۔ ملیر پریم ویلا میں مکان کے پانی کے ٹینک سے 43 سالہ خاتون کشور ناز کی لاش ملی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے لاپتہ ہونے کی […]