کراچی میں رینجرزکی کارروائی،2 بھتہ خورگرفتار کراچی: (ملت آن لائن)راچی میں رینجرزکی کارروائی،2 بھتہ خورگرفتار، رینجرز نے اولڈ سٹی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 2 بھتہ خوروں کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرزکی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرزنے کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے دوملزمان کوگرفتار کرلیا۔ دونوں ملزمان تاجروں سے […]
خبرنامہ سندھ
کراچی میں رینجرزکی کارروائی،2 بھتہ خورگرفتار
-
معذور بچوں کے نام پر بنائے گئے 25 جعلی مراکز کا وجود ہی نہیں، کامران اختر
معذور بچوں کے نام پر بنائے گئے 25 جعلی مراکز کا وجود ہی نہیں، کامران اختر کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی کامران اختر نے معذور بچوں کی تعلیم اور مراکز کے نام پر اربوں روپے کی کرپشن کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کو خط لکھ دیا۔ ایم […]
-
پاکستانی قوم امریکی امداد کی محتاج نہیں، فاروق ستار
پاکستانی قوم امریکی امداد کی محتاج نہیں، فاروق ستار کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم امریکی امداد کی محتاج نہیں اور پاکستانی قوم اپنا دفاع کرنا جانتی ہے۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ خطے میں دفاعی توازن خراب ہوا تو اس کی […]
-
کراچی: گریڈ 7 کے پرائمری اساتذہ کو اپ گریڈ کر دیا گیا
کراچی: گریڈ 7 کے پرائمری اساتذہ کو اپ گریڈ کر دیا گیا کراچی: (ملت آن لائن) ملازمین کا احتجاج رنگ کے آیا، وزیرِ اعلیٰ سندھ نے 25 سال کی سروس مکمل کرنے والے گریڈ 7 کے پرائمری اساتذہ کو گریڈ بی-16 میں اپ گریڈ کر دیا۔ کراچی میں سندھ کے مختلف کے مختلف اضلاع سے […]
-
رکن سندھ اسمبلی احمد علی پتافی انتقال کر گئے
رکن سندھ اسمبلی احمد علی پتافی انتقال کر گئے کراچی: (ملت آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن سندھ اسمبلی احمد علی پتافی کافی عرصہ علالت میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے۔ سردار احمد علی پتافی کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کراچی کے ہسپتال میں زیر […]
-
سندھ ہائیکورٹ کا شرجیل میمن کی ضمانت کی درخواست پرسماعت سے انکار
سندھ ہائیکورٹ کا شرجیل میمن کی ضمانت کی درخواست پر سماعت سے انکار کراچی:(ملت آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی ضمانت کی درخواست پر سماعت سے انکار کردیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن پر محکمہ اطلاعات میں 5 ارب روپے سے زائد کی کرپشن […]