کراچی (آئی این پی) کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرکے زخمی دہشت گرد سمیت 8 ملزموں کو گرفتار کرلیا ، ملزموں میں کالعدم جماعت کا کارندہ بھی شامل تھا۔ کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم کا ایک دہشتگرد نذیر پٹھان عرف بادشاہ زخمی […]
خبرنامہ سندھ
کراچی،کالعدم تنظیم کے دہشتگرد نذیر پٹھان سمیت 8 ملزمان گرفتار
-
کراچی: سائٹ کے گودام میں آگ لگنے سے 5مزدور جھلس گئے
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے انڈسٹریل ایریا سائٹ کے ایک گودام میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوشش میں 5 افراد جھلس گئے۔ فائر بریگیڈ کے مطابق سائٹ کے علاقے ہارون آباد میں پیپسی گراؤنڈ کے ایک فیکٹری گودام میں آج صبح آگ بھڑک اٹھی جسے مزدوروں نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھانے کی […]
-
پی آئی اے: کے فلائٹ آپریشن میں روانی آنے لگی
کراچی:(اے پی پی)پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن میں روانی آنے لگی، جدہ سے تین سو سے زائد مسافروں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز پی کے 7338کراچی پہنچ گئی۔ ملازمین کی ہڑتال کے بعد پی آئی اے کی دوسری پرواز کراچی اُتری ہے۔پی کے 7336 معتمرین کو لے کر جدہ سے اسلام […]
-
کراچی: پولیس و قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار
کراچی:(اے پی پی)کراچی میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کا زخمی ملزم اور 3گینگ وار کارندے گرفتار کرلیے۔ منگھوپیر کے علاقے میں پولیس نے کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے میں 2ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، […]
-
پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے عمرہ زائرین کو بھیجنے کا اعلان کردیا
کراچی:(اے پی پی) کراچی ائیر پورٹ ہوٹل پر گزشتہ سات روز سے موجود عمرہ زائرین کی دعائیں رنگ لے آئیں اور بالآخر پی آئی اے کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے عمرہ زائرین کو جدہ بھجوانے کا خصوصی انتظام کیا ۔ طویل انتظار اور ذہنی اذیت برداشت کرنے کے بعد اللہ کے گھر جانے کی خبر […]
-
جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے چوہدری نثار یا شہباز شریف سے مذاکرات کی شرط رکھ دی
کراچی:(اے پی پی) پی آئی اے ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے حکومت سے مشروط مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے اپنے مقصد کے حصول تک جدو جہد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل بلوچ کا […]