کراچی:(اے پی پی)کے الیکٹرک نے ٹرائی پاور کمپنی سے بجلی کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے ۔ اس مقصد کے لئے ٹرائی پاور کمپنی کراچی میں 110 میگا واٹ کا پاور پلانٹ لگائی گی ۔ پاور پلانٹ گیس اور فرنس آئل دونوں پر کام کرے گا۔ اس مقصد کے لئے ٹرائی پاور کمپنی […]
خبرنامہ سندھ
کراچی میں 110 میگا واٹ کے پاور پلانٹ لگانے کی تیاریاں شروع
-
عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران ملزم کے سیاسی سرپرستوں کا پتہ لگا لیا
اسلام آباد (آئی این پی) تحقیقاتی اداروں نے لیاری گینگ وار کے گرفتار سرغنہ عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران ملزم کے سیاسی سرپرستوں کا پتہ لگا لیا، عزیر بلوچ کو فریال تالپور ، قادر پٹیل، ثانیہ بلوچ کی حمایت حاصل تھی جبکہ ذوالفقار مرزا، نبیل گبول اور جاوید ناگوری کے ساتھ بھی گہرے مراسم […]
-
کراچی: کورنگی سے 2بھتہ خور گرفتار
کراچی:(اے پی پی)اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کرتے 2 بھتہ خوروں کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار بھتا خوروں میں آصف شاہ اور عامر حسین شامل ہیں۔ ایس ایس پی ایس آئی یو فاروق اعوان کے مطابق ملزمان نے گارمنٹس فیکٹری کے مالک سے بھتہ طلب کیا اور3 فروری کو فیکٹری کے […]
-
حیدرآباد، کے مختلف علاقوں میں سیوریج کا پانی
حیدرآباد:(اے پی پی)شہر کےمختلف علاقوں میں پانی کی پائپ لائنوں سےصاف پانی کے بجائے سیوریج کا پانی آنے لگا۔اس مشکل کے باعث شہری مہنگے داموں پانی خرید کر پینے پرمجبورہوگئے۔ سندھ کے دوسرابڑےشہرحیدرآبادمیں پینےکےصاف پانی کاحصول مشکل ہوگیا ہے۔گھر میں آنے والا پانی بھی گندا نکلا۔لطیف آبادگیارہ نمبر،ایوب کالونی سمیت شہر کےمختلف علاقوں کے لوگ […]
-
پی آئی اے ہیڈ آفس کی تالہ بندی ختم،دانیال گیلانی
کراچی:(آئی این پی)پی آئی اے ترجمان دانیال گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی آئی اے ہیڈ آفس کی تالہ بندی ختم ہوگئی اور بڑی تعداد میں ملازمین اپنے کام پر واپس لوٹ آئے ہیں۔ قومی ایئر لائن کے ترجمان دانیال گیلانی نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین سے مذاکرات کا […]
-
کراچی :محکمہ صحت کا انوکھا کارنامہ ، بچے کو آٹھ بار پولیو قطرے پلا دیئے
کراچی:(اے پی پی) کراچی میں اس سال کا پولیو کا ایسا کیس سامنا آگیا ہے جس میں بچے کو آٹھ بار قطرے پلائے گئے تھے ، ادھر حکومت کہتی ہے کہ قطرے پینا مرض کے خاتمے کی ضمانت نہیں البتہ بیماری کے امکانات کم ہو جاتے ہیں ۔ کراچی میں رواں سال پولیو کا پہلا […]