کراچی :(اے پی پی) پی آئی اے انتظامیہ نے چونسٹھ ہڑتالی ملازمین کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کر دیے، راولپنڈی سے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رکن کو گرفتار کیا گیا تاہم ساتھیوں کے احتجاج پر چھوڑ دیا گیا۔ پی آئی اے کے ملازمین مجوزہ نجکاری کے خلاف کئی روز سے احتجاج کر رہے ہیں […]
خبرنامہ سندھ
پی آئی اے ملازمین کو شوکازنوٹس جاری
-
پی آئی اے ہڑتال: آج بھی متعدد پروازیں اڑان نہیں بھر سکیں
کراچی (آئی این پی )ملک کے مختلف شہروں میں پی آئی اے کی ہڑتال کے باعث آج بھی متعدد پروازیں اڑان نہیں بھر سکیں جبکہ ملتان اور فیصل آباد کے ہڑتالی ملازمین کا مرکزی دفاتر میں احتجاج آج بھی جاری ہے۔ پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے باعث فلائیٹ آپریشن مسلسل ساتویں روز بھی […]
-
عزیربلوچ سے ملاقات کرائی جائے ؛ اہلیہ کی سندھ ہائیکورٹ میں درخواست
کراچی(آئی این پی کالعدم پیپلز امین کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کی اہلیہ نے ملاقات کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ اسے عزیر بلوچ سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔ 30جنوری کو عزیر بلوچ کو عدالت نے 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دیا تھا […]
-
صحرائے تھر میں غذائی قلت کے باعث اموات کا سلسلہ جاری
تھرپارکر (آئی این پی) صحرائے تھر میں غذائی قلت کے باعث اموات کا سلسلہ جاری ‘ مٹھی اور ڈیپلو میں مزید تین بچے دم توڑ گئے‘ تھرپارکر اور عمر کوٹ میں جاں بحق بچوں کی تعداد 192 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق صحرائے تھر میں غذائی قلت کے باعث ننھے پھولوں کے مرجھانے کا سلسلہ جاری۔ […]
-
قومی احتساب بیورو نے ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف تفتیش مکمل کرلی
کراچی (آئی این پی) قومی احتساب بیورو نیب نے سابق وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف تفتیش مکمل کرلی‘ پانچ الزامات پر مشتمل ریفرنس منظوری کے لئے چیئرمین نیب کو بھجوا دیا گیا۔ پیر کو نیب ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف تفتیش مکمل کرلی گئی ہے […]
-
حساس اداروں کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردگرفتار
کراچی:(اے پی پی)حساس اداروں نے ضلع وسطی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد شہر میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ملزمان کا تعلق کالعدم لشکری جھنگوی عاصم کیپر گروپ سے بتایا جاتا ہے۔ عاصم کیپر لشکری جھنگوی آصف چھوٹو گروپ […]