کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقوں کلفٹن اور سولجر بازار میں پولیس کارروائیوں کے دوران 10 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔ پولیس کے مطابق سولجر بازار کے علاقے میں کارروائی کے دوران اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 3 ملزمان شیر خان ، محمد دانش اور یونس کو گرفتار کرکے ان کے قبضے […]
خبرنامہ سندھ
کلفٹن اور سولجر بازار میں پولیس کی کارروائی، 10 افراد گرفتار
-
کراچی: لیاقت آباد میں رینجرز چوکی پر حملے کی ایف آئی آر درج
کراچی(اے پی پی)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز چوکی پر حملے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر سرکار کی مدعیت میں ناظم آباد تھانے میں درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر نا معلوم افراد کے خلاف کاٹی گئی ہے جس میں انسداد دہشت گردی […]
-
5 دن کی ہڑتال میں 550 پروازیں منسوخ ہوئیں،پی آئی اے
کراچی:(اے پی پی)پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی نے کہا ہے کہ فلائٹ آپریشن کی بند سے اب تک ادارے کو ڈھائی ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے جبکہ 5 دن میں ساڑھے5 سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں ۔ پی پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی نے کہاکہ فلائٹ آپریشن جزوی […]
-
پی آئی اے، ملازمین کو سزا دینے کی تیاریاں شروع
کراچی :(آئی این پی) پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ملک بھر میں ملازمین آج بھی سراپا احتجاج ہیں ۔ آج چودہویں روز بھی دفاتر نہ کھل سکے ، مسافروں کی مشکلات کم نہ ہوسکیں ۔ پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ملک بھر میں ملازمین کا احتجاج 14 ویں روز بھی جاری […]
-
پی آئی اے کے لاپتہ چاروں ملازمین مل گئے
کراچی(آئی این پی)پی آئی اے کے لاپتا ملازمین مل گئے ، نامعلوم افراد چاروں ملازمین کو ناگن چورنگی کے قریب چھوڑ کر فرارہو گئے ۔ چاروں ملازم دو فروری کو لاپتہ ہوئے تھے ۔ بالاآخر دعائیں ، التجائیں قبول ہوئیں ۔ پی آئی اے کے چاروں ملازم مل گئے ، غم سے نڈھال اہلخانہ کے […]
-
کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی:(آئی این پی)گلستان جوہر بلاک نو میں پولیس مقابلے کے دوران تین ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتار ملزمان اختر شاہ اور فیاض اپنے ساتھی سمیت ایک گھر میں ڈکیتی کے غرض سے داخل ہو رہے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور مسروقہ رقم […]