خبرنامہ سندھ

ایران کا امریکا پر اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام

  • ایران کا امریکا پر اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام تہران/ نیویارک: (ملت آن لائن) ایران نے اقوام متحدہ کے حکام کے نام خط میں امریکا پر اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام لگا دیا۔ اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر غلام علی خوشرو کا کہنا ہے کہ امریکی قیادت نے بے تکی ٹوئٹس کے ذریعے […]

  • زبیدہ آپا کے انتقال پر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے اظہار تعزیت

    زبیدہ آپا کے انتقال پر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے اظہار تعزیت

    زبیدہ آپا کے انتقال پر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے اظہار تعزیت کراچی:(ملت آن لائن) امور خانہ داری کی ماہر ہردلعزیز کوکنگ ایکسپرٹ زبیدہ آپا کے انتقال پر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ ماہر امورخانہ داری زبیدہ طارق المعروف زبیدہ آپاگزشتہ روز کراچی میں حرکت قلب بند ہونے […]

  • وزیراعلیٰ سندھ کا 21 ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کا حکم

    وزیراعلیٰ سندھ کا 21 ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے کا حکم کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ تعلیم کو این ٹی ایس پاس کرنے والے 21 ہزار اساتذہ کو مستقل کرنے اور 1992 میں تعینات ہونے والے اساتذہ کو ترقی دینے کا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ […]

  • کراچی:قانون نافذ کرنے

    کراچی:قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، 16 دہشت گرد گرفتار

    کراچی:قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، 16 دہشت گرد گرفتار کراچی: (ملت آن لائن) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی کے قریب رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 16 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر […]

  • مدرسۃ الاسلام

    کراچی: سندھ مدرسۃ الاسلام میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

    کراچی: سندھ مدرسۃ الاسلام میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کراچی: (ملت آن لائن) شہر قائد میں قبضہ مافیا کی شامت آ گئی۔ سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کا آغاز کر دیا گیا۔ 39 مکانات، 7 گودام اور دکانیں مسمار کر دی گئیں۔کراچی میں سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کی 2 ایکٹر اراضی پر قبضے […]

  • ٹرمپ کی دھمکی ہماری خودمختاری کے لئے ایک چیلنج ہے، فاروق ستار

    ٹرمپ کی دھمکی ہماری خودمختاری کے لئے ایک چیلنج ہے، فاروق ستار اسلام آباد(ملت آن لائن) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی ہماری سلامتی اور خودمختاری کے لئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا […]