خبرنامہ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا اساتذہ کے مسائل حل کرنے کا وعدہ

  • سندھ کا اساتذہ

    وزیر اعلیٰ سندھ کا اساتذہ کے مسائل حل کرنے کا وعدہ کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کابینہ نے این ٹی ایس پاس اساتذہ کی مستقلی کا فیصلہ کیا ہے۔ ’اساتذہ پڑھانے پر زور دیں، میں آپ کا ہر مسئلہ حل کروں گا‘۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ […]

  • سانحہ 12 مئی روکنے کیلئے کسی نے بات نہیں مانی، عشرت العباد

    سانحہ 12 مئی روکنے کیلئے کسی نے بات نہیں مانی، عشرت العباد دبئی(ملت آن لائن) عشرت العباد پرویز مشرف کی معزول چیف جسٹس کےساتھ لڑائی اور لندن سے راولپنڈی کی طرف تبدیلی کی اندرونی کہانی یوں بیان کرتے ہیں۔ جنرل مشرف دورانِ صدارت اپوزیشن سے لڑرہے تھے جو مشترکہ طور پر معزول چیف جسٹس افتخار […]

  • کراچی میٹرول میں تحریک انصاف کا دھرنا رات گئے ختم ہو گیا۔ حلیم عادل شیخ سمیت تمام گرفتار کارکنوں اور رہنماؤں کو چھوڑ دیا گیا جبکہ شاہراہ فیصل پر ٹریفک کی روانی بھی بحال ہو گئی۔

    کراچی: تحریک انصاف کا دھرنا ختم

    کراچی: تحریک انصاف کا دھرنا ختم کراچی: (ملت آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماؤں اور انتظامیہ کے درمیان رات گئے ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے،کراچی میٹرول میں تحریک انصاف کا دھرنا رات گئے ختم ہو گیا۔ حلیم عادل شیخ سمیت تمام گرفتار کارکنوں اور رہنماؤں کو چھوڑ دیا گیا جبکہ شاہراہ فیصل پر ٹریفک […]

  • کراچی کی بندرگاہوں

    کراچی کی بندرگاہوں پر بین الاقوامی جہازوں کی آمد بند ہونے کا خدشہ

    کراچی کی بندرگاہوں پر بین الاقوامی جہازوں کی آمد بند ہونے کا خدشہ اسلام آباد:(ملت آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کے اجلاس میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ کراچی کے ساحلی علاقوں پر بدترین آلودگی کی وجہ سے بندرگاہوں پر بین الاقوامی بحری جہازوں کی آمد و رفت بند ہوسکتی ہے۔ […]

  • رینجرزاورسی ٹی ڈی سے مقابلے میں مارے گئے 3 دہشت گردوں کی شناخت

    رینجرزاورسی ٹی ڈی سے مقابلے میں مارے گئے 3 دہشت گردوں کی شناخت کراچی:(ملت آن لائن) بلدیہ ٹاؤن میں گزشتہ روز رینجرز اور سی ٹی ڈی سے مقابلے میں مارے گئے تین دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی۔ امن دشمنوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی استاد اسلم گروپ سےتھا۔ گزشتہ روز بلدیہ ٹاؤن کراچی میں […]

  • شرجیل میمن کے دوساتھیوں کوجیل بھیجنے کاعدالتی حکم

    شرجیل میمن کے دوساتھیوں کوجیل بھیجنے کاعدالتی حکم کراچی:(ملت آن لائن) محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے چھ ارب کی کرپشن کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزمان انعام اکبر اور یوسف کامبورو کو جیل بھیج دیا گیا۔ کراچی کی احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے ساتھی اور پونے چھ ارب کی میگا کرپشن […]