کراچی میں ایک بار پھر بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن سے شہر کے بیشتر علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔ شہر قائد میں پیر کی علی الصبح بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا اور گارڈن، ڈیفنس،کلفٹن، بفرزون، ناظم آباد، گلشن اقبال، نارتھ ناظم آباد،فیڈرل بی ایریا، ملیر، شاہ فیصل کالونی، پی ای سی ایچ ایس، محمود آباد، […]
خبرنامہ سندھ
کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، بیشتر علاقے متاثر
-
سندھ کابینہ کا صوبے میں پلاسٹک بیگس پر پابندی لگانے کا فیصلہ
کراچی:(ملت آن لائن) سندھ کابینہ نے صوبے میں پولی تھین اور پلاسٹک بیگس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کا آغاز سکھر سے کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے اہم مسائل زیرِ بحث آئے۔ اجلاس کے دوران صوبے میں […]
-
سمندرکوصاف رکھنا ہے، ملک بھرکو سرسبزوشاداب رکھنا ہے، گورنرسندھ
کراچی :(ملت آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ آب وہوا تبدیل کرنے کے لیے کچرے کا خاتمہ اور شجرکاری ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں سی ویو پرصفائی مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کوگندا کرنے میں ہم سب بھی برابرکے ملوث […]
-
کراچی میں تجاوزات کے خلاف رات گئے گرینڈ آپریشن
کراچی:(ملت آن لائن) شہرقائد کے علاقے گلستان جوہر میں ہیوی مشینری کے ذریعے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہر میں تجاوزات کے خلاف رات گئے آپریشن جاری ہے، سماما سے کانٹی نینٹل چوک تک غیرقانونی قبضے کو مسمار کیا جائے گا۔ آپریشن میں ہیوی مشینری کے ذریعے تجاوزات ہٹائی […]
-
کراچی سے جانیوالی پی آئی اے پرواز کو پنجگور ایئرپورٹ پرحادثہ، طیارہ رن وے سے اترگیا
کوئٹہ:(ملت آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی کراچی سے جانے والی پرواز کو پنجگور ایئرپورٹ پر حادثہ پیش آیا اور طیارہ رن وے سے اتر کر کچی زمین پر پہنچ گیا۔ کراچی سے جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 517 نے جیسے ہی پنجگور ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، طیارہ […]
-
وزیر بلدیات سندھ سے ورلڈ بینک کے چار رکنی وفد کی ملاقات
کراچی۔(ملت آن لائن) وزیر بلدیات و کچی آبادی سندھ سعید غنی سے ورلڈ بینک کے چار رکنی وفد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد کی سربراہی سینئیر واٹر ریسورسیس مینجمنٹ اسپیشلسٹ اینڈریز روڈی نے کی جس میں سنئیر واٹر اینڈ سینیٹیشن اسپیشلسٹ فرحان اللہ سمیع، ایسوسی ایٹ انویسٹمنٹ آفیسرسارہ آفریدی اور واٹر ریسورسیس […]