’افتخارچوہدری کی نظربندی ختم کرنےکےمشرف کےحکم پرعمل نہیں ہوا‘ دبئی:(ملت آن لائن) سابق گورنر عشرت العباد نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز مشرف نے افتخار چودھری کی برطرفی کا چار ماہ پہلے ہی انہیں بتا دیا تھا، سابق صدر کا کہنا تھا چیف جسٹس کو نظر بند کرنے کا انہوں نے کوئی حکم نہیں دیا […]
خبرنامہ سندھ
’افتخارچوہدری کی نظربندی ختم کرنےکےمشرف کےحکم پرعمل نہیں ہوا‘
-
حکومت سندھ کا پہلی بار تعلیم بالغاں پروگرام باقاعدہ شروع کرنے کا فیصلہ
حکومت سندھ کا پہلی بار تعلیم بالغاں پروگرام باقاعدہ شروع کرنے کا فیصلہ کراچی:(ملت آن لائن) حکومت سندھ نے غیر ملکی امدادی اداروں کی مدد سے ایک بار پھر تعلیم بالغاں پروگرام باقاعدہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ میں پہلی بار باقاعدہ طور پر تعلیم بالغاں پروگرام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا […]
-
کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشتگرد مقابلے میں ہلاک
کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشتگرد مقابلے میں ہلاک کراچی:(ملت آن لائن) شہر قائد میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔رینجرز اور کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ پولیس نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے 3 […]
-
سندھ حکومت کا نئے آئی جی سندھ کی تعیناتی کے لیے وفاق کو خط
سندھ حکومت کا نئے آئی جی سندھ کی تعیناتی کے لیے وفاق کو خط کراچی:(ملت آن لائن) انسپکٹر جنرل سندھ اے ڈی خواجہ کی تبدیلی کا معاملہ ایک بار پھر زیر بحث آگیا۔ سندھ حکومت نے نئے آئی جی سندھ کی تعیناتی کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا۔ سندھ حکومت نے نئے آئی جی […]
-
کراچی میں امن وامان کو ضائع نہیں ہو نے دینگے،گورنرسندھ
کراچی میں امن وامان کو ضائع نہیں ہو نے دینگے،گورنرسندھ کراچی(ملت آن لائن) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کے قیام کے لیے پاک فوج، رینجرز ، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو کسی بھی صورت ضائع نہیں ہو نے دینگے ،وفاقی حکومت […]
-
شہباز شریف اور مریم نواز میں وزارت عظمیٰ کی دوڑ ہے، منظور وسان
شہباز شریف اور مریم نواز میں وزارت عظمیٰ کی دوڑ ہے، منظور وسان کراچی:(ملت آن لائن) سندھ کے وزیرصنعت اور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے درمیان وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ جاری ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنی پیش […]