خبرنامہ سندھ

کراچی میں سالِ نو پر ہوائی فائرنگ سے 24 افراد زخمی

  • سالِ نو پر ہوائی فائرنگ

    کراچی : سال نوپرہوائی فائرنگ سے 15 افراد زخمی کراچی:(ملت آن لائن) نئے سال کی آمد پر شہر قائد گولیوں کی ترتراہٹ سے گونج اٹھا اور ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں 24 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جب کہ سال کی پہلی گرفتاری بھی عمل میں آگئی۔ نئے سال کی آمد کا استقبال کراچی کے […]

  • ظلم پرخاموش رہ کرخود کوظالم نہیں کہلوانا چاہتے‘ مصطفیٰ کمال

    ظلم پرخاموش رہ کرخود کوظالم نہیں کہلوانا چاہتے‘ مصطفیٰ کمال لاہور:(ملت آن لائن) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کراچی چلے گا تو پاکستان بھی آگے بڑھے گا۔ لاہور میں پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نجفی صاحب نے جن کو ذمہ دارقراردیا […]

  • ہم مصطفی کمال

    مصطفی کمال 300 ارب روپوں کا حساب دیں، ناصرحسین شاہ

    ہم مصطفی کمال سے 300 ارب روپوں کا حساب مانگتے ہیں، ناصرحسین شاہ کراچی:(ملت آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسندھ کے صوبائی وزیرناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ ہم مصطفی کمال سے 300 ارب روپوں کا حساب مانگتے ہیں۔ ناصرحسین شاہ نے کہا کہ کراچی کے سارے کام جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے […]

  • کراچی سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ، 5 دہشتگرد ہلاک

    کراچی سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ، 5 دہشتگرد ہلاک کراچی:(ملت آن لائن)سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایس ایس پی کراچی ملیر راؤ انوار کے مطابق پولیس نے سپر ہائی وے پر واقع ایوب گوٹھ میں خفیہ اطلاعات پر چھاپہ مارا تو […]

  • سال 2018 میں بلاول بھٹو کا ریکارڈ مینگروو درخت لگانے کا عزم

    سال 2018 میں بلاول بھٹو کا ریکارڈ مینگروو درخت لگانے کا عزم کراچی:(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے سال 2018 میں ریکارڈ تعداد میں مینگرووز یا تیمر کے درخت لگانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سندھ نے 2009 میں ایک دن میں سب سے […]

  • جس استاد کو پڑھانا نہیں وہ سسٹم سے باہر ہوجائے، وزیراعلیٰ سندھ

    جس استاد کو پڑھانا نہیں وہ سسٹم سے باہر ہوجائے، وزیراعلیٰ سندھ کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ جس استاد کو پڑھانا نہیں آتا اس کو سسٹم سے باہر ہونا چاہیے۔ کراچی پریس کلب کے باہر این ٹی ایس پاس کنٹریکٹ اساتذہ ملازمتوں کی مستقلی کے لیے احتجاج کررہے […]