ایم کیو ایم پاکستان کے ایک اور رہنما آج اہم اعلان کریں گے کراچی؛(ملت آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ایک اور رہنما آج پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے جارہے ہیں۔ پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال آج انتہائی اہم پریس کانفرنس کریں گے اور اس موقع پر ایم کیو ایم […]
خبرنامہ سندھ
ایم کیو ایم پاکستان کے ایک اور رہنما آج اہم اعلان کریں گے
-
بندوق کے ساتھ سیلفی بناتے ہوئےنوجوان جاں بحق
بندوق کے ساتھ سیلفی بناتے ہوئےنوجوان جاں بحق کراچی: (ملت آن لائن) ملیر کے علاقے لیاقت مارکیٹ میں فائرنگ سے اسد نامی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان سیکیورٹی گارڈ تھا اور بندوق کے ساتھ سیلفی بناتے ہوئے اچانک گولی چلنے سے جاں بحق ہوا۔ کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں […]
-
واٹربورڈ کی خستہ حال لائنوں نےکراچی کا حشر نشرکردیا
واٹربورڈ کی خستہ حال لائنوں نےکراچی کا حشر نشرکردیا کراچی (ملت آن لائن) کراچی میں واٹر بورڈ کی خستہ حال لائنوں نے شہر کو تباہ و برباد کر دیا۔ سیوریج لائنوں سے پانی کے مسلسل رسائو کی وجہ سے شارع فیصل پر قائد اعظم میوزیم کے سامنے سے گزرنے والی سیوریج لائن اچانک بیٹھ گئی […]
-
گورنر سندھ سے اے این پی کے وفد کی ملاقات
گورنر سندھ سے اے این پی کے وفد کی ملاقات کراچی:(ملت آن لائن) گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ میرے دروازے تمام سیاسی جماعتوں کے لیے کھلے ہیں۔ پائیدار امن کے لیے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرتا رہوں گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ محمد زبیر سے عوامی نیشنل پارٹی کے وفد نے […]
-
پیپلزپارٹی کا 100میٹر طویل جھنڈا شہید بی بی کی قبر پر چڑھایاجائے گا
پیپلزپارٹی کا 100میٹر طویل جھنڈا شہید بی بی کی قبر پر چڑھایاجائے گا لاڑکانہ :(ملت آن لائن) بھٹو کی بیٹی کی دسویں برسی پر پیپلزپارٹی کا سومیٹر طویل جھنڈا بھی شہید بی بی کی قبر پر چڑھایا جائے گا جبکہ گڑھی خدابخش میں ملک بھر سے جیالوں کی آمد کاسلسلہ جاری ہے۔ بھٹو کی بیٹی […]
-
نواز شریف قابل اعتماد نہیں، بلاول بھٹو
نواز شریف قابل اعتماد نہیں، بلاول بھٹو کراچی: (ملت آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف کا ساتھ دیتے تو ہمیں طعنا ملتا کہ کرپشن کے تحفظ کیلئے ساتھ دیا۔ پیپلز پارٹی کے ترقی پسند نظریے پر قائم ہیں کبھی ہٹے نہ […]