جامعہ کراچی؛ میڈیکل کے بعد بی کام میں بھی نتائج کی تبدیلی کا انکشاف کراچی:(ملت آن لائن) جامعہ کراچی میں نئی انتظامیہ نے بھی امتحانی نتائج میں ردوبدل کے سلسلے کوجاری رکھتے ہوئے اس کااحاطہ میڈیکل سے ڈگری کلاسز تک پھیلادیااورگزشتہ انتظامیہ کی طرزپرایم بی بی ایس کے بعد اب بڑے پیمانے پر بی کام […]
خبرنامہ سندھ
جامعہ کراچی؛ میڈیکل کے بعد بی کام میں بھی نتائج کی تبدیلی کا انکشاف
-
کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرپرسرار طورپرلاپتہ
کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرپرسرار طورپرلاپتہ کراچی: (ملت آن لائن) کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اسٹیٹ انفورسمنٹ سیل کے ڈائریکٹر رضا قائم خانی پرسرار طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں جبکہ انکے موبائل فونز گزشتہ روز سے بند ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رضا قائم خانی گزشتہ روز لانڈھی میں قبضہ مافیا کے خلاف […]
-
اے ڈی خواجہ اور سندھ سرکار میں قربتیں
اے ڈی خواجہ اور سندھ سرکار میں قربتیں کراچی: (ملت آن لائن) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ اور سندھ حکومت کے درمیان برف پگھلنے لگی۔ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار آئی جی آفس اجلاس کی صدارت کرنے پہنچ گئے۔ سندھ حکومت اور آئی جی سندھ اے ڈی […]
-
کراچی: اساتذہ پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار
کراچی: اساتذہ پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار کراچی(ملت آن لائن)کراچی میں مستقلی کے لئے احتجاج کرنے والے این ٹی ایس پاس کنٹریکٹ اساتذہ پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کئی کو حراست میں لے لیا۔ این ٹی ایس پاس اساتذہ برنس روڈ پر دھرنا دیے بیٹھے […]
-
کراچی: سجاول ٹاؤن کمیٹی میں کروڑوں روپےخورد برد
کراچی: سجاول ٹاؤن کمیٹی میں کروڑوں روپےخورد برد کراچی:(ملت آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے سجاول ٹاؤن کمیٹی میں کروڑوں روپے کی خردبرد کیس سے متعلق سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی کرتے ہوئے نیب انکوائری کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں سجاول ٹاون کمیٹی میں کروڑوں روپے کی خرد برد سے […]
-
اسٹریٹ کرائم کے مقدمات
اسٹریٹ کرائم کے مقدمات کراچی:(ملت آن لائن) ترجمان رینجرز نے اسٹریٹ کرمنلز کے مقدمات انسدادِ دہشتگردی کی عدالتوں میں چلانے سے متعلق ڈی جی رینجرز کے بیان کی وضاحت جاری کردی۔ ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں واضح کیا گیا ہےکہ سندھ ایپکس کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں سندھ رینجرز کی طرف سے […]