کراچی : میئرکراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ انسداد تجاوزات آپریشن کے خلاف دھرنا غیرقانونی ہے، ہم کسی کا روزگارنہیں چھیننا چاہتے لیکن کراچی پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے، عدالتی حکم پرمن وعن عمل کریں گے، مزاحمت کرنے والوں کے خلاف ایکشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میئرکراچی وسیم اختر کی ایمپریس مارکیٹ کے […]
خبرنامہ سندھ
ہم کسی کا روزگارنہیں چھیننا چاہتے لیکن کراچی پرقبضہ نہیں ہونےدیں گے، وسیم اختر
-
وزیراعظم کو چین سے کچھ نہیں ملا: وزیراعلیٰ سندھ
کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ وزیراعظم کی کنٹینر اور چین میں تقریر ایک جیسی تھی اور انہیں چین سے کچھ نہیں ملا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاکہ کراچی کی صورتحال زیادہ خراب تھی، ہم پولیس کے پہرے میں ہائی […]
-
وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار
کراچی:(ملت آن لائن) سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق نیب ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں زمین کے گھپلوں سے متعلق کیس کی تفتیش کررہی ہے اور اس سلسلے میں سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو پوچھ گچھ کے لیے آج طلب کیا گیا […]
-
کراچی: صدرمیں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانداروں کا شدید احتجاج
کراچی:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں انسداد تجاوزات کی ٹیم کی جانب سے صدر کے علاقے میں آپریشن کیا جارہا ہے جب کہ دکانداروں کا آپریشن کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے۔ پولیس اور رینجرز کی نگرانی میں انسداد تجاوزات کی ٹیم ایمپریس مارکیٹ، ریگل چوک، پاسپورٹ آفس، اور ملحقہ سڑکوں […]
-
کراچی کے پانی کا مسئلہ حل کرنا ہے، صوبے میں توانائی بحران پرقابو پانا ہے،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
کراچی :(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پانی اورانرجی کے مسائل حل کردیے تو اس سے بڑی کامیابی اور کیا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سعید غنی، مرتضیٰ وہاب سمیت ددگر حکام نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ […]
-
امل قتل کیس میں گرفتار ملزم خالد پر فرد جرم عائد
کراچی:(ملت آن لائن) امل قتل کیس میں گرفتار ملزم خالد پر 2 مقدمات میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ یاد رہے کہ رواں برس 13 اگست کی شب کراچی میں ڈیفنس موڑ کے قریب اختر کالونی سگنل پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک مبینہ ملزم کے ساتھ ساتھ جائے وقوع پر موجود گاڑی کی پچھلی […]