خبرنامہ سندھ

عمرہ ادائیگی کے بعد واپس آنے والے خاندان کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق

  • عمرہ ادائیگی کے بعد واپس آنے والے خاندان کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق کراچی:(ملت آن لائن) نوری آباد کے نزدیک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نوری آباد کے نزدیک ٹرالر کی ٹکر سے مسافر وین میں سوار ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے جن […]

  • کراچی میں کشیدگی، 12مقامات پردھرنے، تجارتی سرگرمیاں معطل

    کراچی میں کشیدگی، 12مقامات پردھرنے، تجارتی سرگرمیاں معطل کراچی:(ملت آن لائن) مختلف علاقوں میں اسلام آباد دھرنا آپریشن کیخلاف تحریک لیبک یا رسول اللہ کے مظاہرین کا کراچی میں پرانی سبزی منڈی،نمائش چورنگی سمیت بارہ مقامات پر دھرنے جاری ہے، تجارتی سرگرمیاں معطل اورٹریفک جام ہوگیا جبکہ شاہراہ فیصل کو بھی دونوں اطراف سے بند […]

  • ٹریفک حادثے کے ذمے دار بس ڈرائیور نے ملبہ باپ بیٹی پر ڈال دیا

    ٹریفک حادثے کے ذمے دار بس ڈرائیور نے ملبہ باپ بیٹی پر ڈال دیا کراچی:(ملت آن لائن) ایم اے جناح روڈ پر حادثے کے ذمے دار ڈرائیور نے تمام ملبہ موٹر سائیکل سوار پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ بسیں ریس لگاتی ہیں تو ایسے موقع پر عموماً گاڑیاں سڑک کے کنارے پر ہوجاتی ہیں۔حوالات […]

  • کراچی میں بھی دھرنا ختم کرانے کے لیے آپریشن کی تیاریاں

    کراچی میں بھی دھرنا ختم کرانے کے لیے آپریشن کی تیاریاں کراچی:(ملت آن لائن) شہرقائد میں نمائش چورنگی پر مذہبی جماعتوں کی جانب سے گزشتہ سات روز سے جاری دھرنا ختم کرانے کے لیے آپریشن کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر مذہبی جماعتوں کا دھرنا آٹھویں روز میں داخل ہوگیا […]

  • رواں سال کراچی میں ٹریفک حادثات، 185 شہری جاں بحق

    رواں سال کراچی میں ٹریفک حادثات، 185 شہری جاں بحق کراچی:(ملت آن لائن) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں شہریوں کی جانیں لینے لگی۔ ٹریفک حادثات میں سب سے زیادہ موٹر سائیکل سوار نشانہ بنے۔ تیز رفتار گاڑیوں کی ٹکر سے 109 موٹر سائیکل سوار اور 48 راہگیر جاں بحق ہوئے۔ رواں سال سب سے زیادہ […]

  • کراچی: نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت کے دھرنے کو 6 روز ہوگئے

    کراچی: نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت کے دھرنے کو 6 روز ہوگئے کراچی:(ملت آن لائن) کراچی میں نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت ‘تحریک لبیک یارسول اللہ’ کے تحت احتجاجی دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔’تحریک لبیک یارسول اللہ’ کے تحت 19 نومبر کو نمائش سے تبت سینٹر تک احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا گیا […]