تھر پارکر:(ملت آن لائن) صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر میں غذائی کمی اور دیگر امراض کے باعث مزید 4 بچے لقمہ اجل بن گئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی و دیگر امراض کا شکار 4 بچوں کا انتقال ہوا۔ ذرائع نے بتایا کہ نومبر کے […]
خبرنامہ سندھ
تھر میں غذائی کمی و دیگر امراض کے باعث مزید 4 بچے لقمہ اجل بن گئے
-
بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر ‘کے الیکٹرک’ کو 20 لاکھ روپے جرمانہ
اسلام آباد:(ملت آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن اور کارکردگی کے معیار میں ناکامی پر ‘کے الیکٹرک’ پر 20 لاکھ روپے کا جرمانہ کردیا۔ رپورٹ کے مطابق نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک پر یہ جرمانہ گزشتہ برس جون میں ہونے والے بجلی کے طویل […]
-
وزیراعظم کا کراچی کے لوگوں کے لیے لوکل ٹرین کا وعدہ پورا کیا جا رہا ہے،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ہدایت پر عوام کی سہولت کے پیش نظر کراچی سے دھابیجی کے درمیان کل یکم نومبر سے دھابیجی ایکسپریس کے نام سے نئی شٹل ٹرین کا آغاز ہوگا۔ نئی ٹرین کا افتتاح آج شام 4 بجےکراچی کینٹ سٹیشن سے ہوگا۔ کراچی دھابیجی ایکسپریس(KD۔1UP) […]
-
کراچی: چہلم امام حسینؓ کے موقع پرٹریفک روٹ کو حتمی شکل دے دی گئی
کراچی: سندھ پولیس کی جانب سے چہلم امام حسین ؓ کے موقع پر کراچی میں برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کے سلسلے میں ٹریفک کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کی جانب سے جلوسِ چہلم امام حسین ؓ کے سلسلے میں ٹریفک کے متبادل روٹ کے انتظامات مکمل کرلیے […]
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے مشترکہ ٹیم بنانے کا حکم
سپریم کورٹ نے کراچی میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے مشترکہ ٹیم بنانے کا حکم دے دیا۔ ساتھ ہی عدالت نے میئر کراچی، کنٹونمنٹ، کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) اور متعلقہ محکموں کے سربراہوں کو ہفتے کو طلب کرلیا جبکہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ اور ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) رینجرز سندھ کو بھی نوٹس […]
-
امل ہلاکت کیس::انکوائری کمیٹی نے پولیس رپورٹ کے جائزے، سفارشات کیلئے مہلت مانگ لی
کراچی: رواں برس اگست میں کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران اہلکار کی گولی لگنے سے 10 سالہ بچی امل کی ہلاکت کی انکوائری کے لیے قائم کی گئی کمیٹی نے پولیس کی جانب سے دی گئی تحقیقاتی رپورٹ کے جائزے کے لیے سپریم کورٹ سے مہلت مانگ لی۔ یاد رہے کہ رواں برس […]