خبرنامہ سندھ

این ٹی ایس کو نئے ٹیسٹ لینے سے روک دیا گیا

  • این ٹی ایس کو نئے ٹیسٹ لینے سے روک دیا گیا کراچی:(ملت آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس(این ٹی ایس) کو اعلیٰ تعلیمی اداروں اور سرکاری ملازمتوں کے لیے امیدواروں سے ٹیسٹ لینے سے روکنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں میڈیکل یونیورسٹیز میں داخلے کے لیے این ٹی ایس […]

  • نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت کا دھرنا پانچویں روز میں داخل

    نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت کا دھرنا پانچویں روز میں داخل کراچی:(ًلت آن لائن) شہرِ قائد کے علاقے نمائش چورنگی پر مذہبی جماعت ‘تحریک لبیک یارسول اللہ’ کے تحت احتجاجی دھرنا پانچویں روز میں داخل ہوگیا۔ دوسری جانب دھرنے کے شرکاء نے نمائش سے صدر جانے والی سڑک کو ٹریفک کے لیے بحال کردیا ہے۔ […]

  • کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فرنیچرمارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی

    کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فرنیچرمارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی کراچی:(ملت آن لائن) اورنگی ٹاؤن نمبر 5 میں فرنیچر مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث بھاری مالیت کا فرنیچر جل کر راکھ ہوگیا۔ اورنگی ٹاؤن نمبر 5 کی ٹمبر مارکیٹ میں رات ساڑھے تین بجے آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی […]

  • نیشنل ہائی وے پر حادثہ، دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق

    نیشنل ہائی وے پر حادثہ، دو بھائیوں سمیت چار افراد جاں بحق حیدرآباد:(ملت آن لائن) پولیس اور عینی شاہدین کے مطابق ہالہ کے قریب کھنڈو کے مقام پر نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار کار نے دو بھائیوں 25 سالہ صادق بروہی اور 11 سالہ اصغر بروہی کو کچل کر ہلاک کردیا ۔ حادثے کے […]

  • خیرات نہیں حق دیا جائے: فاروق ستار

    خیرات نہیں حق دیا جائے: فاروق ستار کراچی:(ملت آن لائن) شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے الیکشن میں سیاسی مینڈکوں کی ضمانتیں ضبط کرانے کا دعویٰ کر دیا، کہتے ہیں وڈیروں کی سیاست کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیں گے، 90 ارب لاڑکانہ میں خرچ ہوئے لیکن کوئی ایک […]

  • سانحہ بلدیہ کیس میں مرکزی ملزم کے اہم انکشافات

    سانحہ بلدیہ کیس میں مرکزی ملزم کے اہم انکشافات کراچی:(ملت آن لائن) سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں مرکزی ملزم عبدالرحمن بھولا کے ہائی کورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ کیس میں سماعت کے دوران اہم انکشافات سامنے آگئے۔ مقدمے کے مرکزی ملزم عبدالرحمان عرف بھولا کا بیان حلفی عدالت […]