خبرنامہ سندھ

ڈیڑھ کروڑ مالیت کا 150 من گٹکا پکڑ لیا

  • ڈیڑھ کروڑ مالیت کا 150 من گٹکا پکڑ لیا کراچی:(ملت آن لائن) کراچی کے علاقے عوامی کالونی میں پولیس نے ایک کاروائی کے دوران 150 من گٹکا پکڑ لیا جس کی مالیت ڈیڑھ کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے ۔ پولیس کے مطابق گٹکا ایک فیکٹری کی آڑ میں تیار کیا جا رہا تھا ۔ […]

  • گریڈ 21 کا آئی جی کیوں لگائیں؟: وزیر داخلہ سندھ

    گریڈ 21 کا آئی جی کیوں لگائیں؟: وزیر داخلہ سندھ کراچی: (ملت آن لائن) سندھ کے وزیر زراعت اور داخلہ سہیل انور سیال کی صدارت میں گنے کی قیمت مقرر کرنے کے حوالے سے ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ وزیر زراعت سہیل انور سیال نے کہا کہ گنے کی فی من قیمت […]

  • گرفتاری کا ڈر، رؤف صدیقی اور ریحان ہاشمی نے ضمانتیں کروا لی

    گرفتاری کا ڈر، رؤف صدیقی اور ریحان ہاشمی نے ضمانتیں کروا لی کراچی:(ملت آن لائن) ایم کیو ایم کے رہنماء اور سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی نے نیب کی گرفتاری سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔ عدالت نے رؤف صدیقی کی 21 نومبر تک پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور […]

  • ‘بلوچستان میں دہشتگردی میں اضافہ قابل مذمت ہے؛رضا ہارون

    ‘بلوچستان میں دہشتگردی میں اضافہ قابل مذمت ہے؛رضا ہارون کراچی: (ملت آن لائن) پاکستان ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء رضا ہارون حکومت پر برس پڑے، بولے بلوچستان میں دہشتگردی قابل مذمت ہے، وفاقی حکومت احتساب عدالت سے پنجاب ہاؤس تک محدود ہو چکی ہے، کلبھوشن یادیو کا بلوچستان […]

  • سندھ میں سیکورٹی فورسزکےٹارگٹڈ آپریشن کااعلان

    سندھ میں سیکورٹی فورسزکےٹارگٹڈ آپریشن کااعلان کراچی:(ملت آن لائن) ایپکس کمیٹی کےاجلاس میں سندھ میں ٹارگٹڈ آپریشن کافیصلہ کیاگیا۔درگاہوں کی حفاظت،رضاکاروں کی مدد لی جائےگی۔ جس شہر نے پناہ دی اُسے ہی نوچنے لگے،کراچی میں غیرقانونی تارکین وطن نے لوٹ مار کا بازار گرم کررکھا۔ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں تہلکہ خیزانکشاف سامنےآگئے۔ بریفنگ میں بتایا […]

  • کراچی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج

    کراچی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کراچی:(ملت آن لائن) لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج جاری ہے اور ورکرز نے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے والے راستے پر دھرنا دے رکھا ہے۔ کراچی میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج جاری ہے اور […]