ایم کیو ایم ایک ہی ہے جو الطاف حسین کی تھی، مصطفی کمال لاہور:(ملت آن لائن) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال نے کہاکہ ایم کیو ایم ایک ہی ہے جو الطاف حسین کی تھی ہے اور رہے گی۔ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ایک ہی ہے جو الطاف حسین کی […]
خبرنامہ سندھ
ایم کیو ایم ایک ہی ہے جو الطاف حسین کی تھی، مصطفی کمال
-
نون لیگ کو جمہوریت سوٹ نہیں کر رہی؛ قمر زمان
نون لیگ کو جمہوریت سوٹ نہیں کر رہی؛ قمر زمان لاہور: (ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنماء قمر زمان کائرہ نے صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیپلز پارٹی کا جلسہ پانچ دسمبر کو ہو گا، بلاول بھٹو جلسے میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، پیپلز پارٹی […]
-
سندھ اسمبلی میں شہلا رضا اور نصرت سحر میں نیا رشتہ استوار
سندھ اسمبلی میں شہلا رضا اور نصرت سحر میں نیا رشتہ استوار کراچی:(ملت آن لائن) سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا اور فنکشنل لیگ کی نصرت سحر عباسی ایک دوسرے کو امی اور بیٹی کہہ کر پکارتی رہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں آج پھر گرما گرمی ہوئی اور ایوان مچھلی بازار بنا رہا۔ […]
-
نومبر سیاسی لحاظ سے خطرناک ہوگا؛منظور وسان
نومبر سیاسی لحاظ سے خطرناک ہوگا؛ منظور وسان حیدر آباد: (ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ نومبر سیاسی لحاظ سے خطرناک ہوگا، 2018 میں بہت سے لوگ جیل جائیں گے، حکومتوں سے زیادہ کچھ اور قوتیں طاقتور ہیں، متحدہ کانام تبدیل ہونے کے بعد کمانڈ دبئی سے چلے گی، […]
-
بدقسمتی ہے پارلیمنٹ احتساب کا بل پاس نہ کرسکی؛بلاول بھٹو
بدقسمتی ہے پارلیمنٹ احتساب کا بل پاس نہ کر سکی؛بلاول بھٹو اسلام آباد:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بدقسمتی ہے کہ پارلیمنٹ احتساب کا موثر بل پاس نہ کرسکی، بلاامتیاز احتساب کے بغیر موجودہ سیاسی نظام متنازع رہے گا۔ منگل کو بلاول بھٹو نے سماجی رابطوں کی ویب […]
-
سندھ ہائیکورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے 13 سالہ بچے کو جیل بھیجنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے 13 سالہ بچے کو جیل بھیجنے کا حکم کراچی(ملت آن لائن)انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دینے والے 13سالہ کمسن ملزم کو بچہ جیل بھیج دیا۔ تھانہ پریڈی پولیس نے 13 سالہ بچے پیر بخش […]