خبرنامہ سندھ

ایم کیوایم کا الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ

  • کراچی: (ملت آن لائن) ڈپٹی میئر ارشد وہرہ کے اب مستعفی نہ ہونے پر ایم کیوایم نے الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار خط لکھیں گے۔ کمال کے قافلے میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد بھی ارشد وہرہ نے ڈپٹی میئر کے عہدے سے استعفی نہیں دیا۔ معاملے پر […]

  • مسافر جوڑے سے ایک کروڑ سے زائد کی غیر ملکی کرنسی برآمد

    کراچی: (ملت آن لائن) ائر پورٹ سکیورٹی فورس نے کراچی ائر پورٹ پر کارروائیاں کرتے ہوئے، ایک مسافر سے 2 کلوآئس ہیروئن برآمد کیا۔ دبئی جانیوالے میاں بیوی سے ایک کروڑ 29 لاکھ روپے سے زائد غیر ملکی کرنسی برآمد کی۔ائر پورٹ سکیورٹی فورس نے کراچی ائر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مسافر سے […]

  • کراچی کی عدالتوں میں قتل کے سیکڑوں مقدمات 10 سال سے التوا کا شکار

    کراچی:(ملت آن لائن) عدالتوں میں انصاف کی بدترین صورت حال کے باعث جرم کی مقررہ سزا سے زائد قید کاٹنے کے باوجود قیدیوں کے مقدمات التوا کا شکار ہیں۔ پولیس کی غفلت و لاپرواہی ، پراسیکیوشن کی عدم دلچسی اور وکلا کے عدالتی بائیکاٹ کے باعث سابق چیئرمین اسٹیل ملز سجاد حسین کیس سمیت 300 […]

  • صوفی ازم کودہشتگردی شکست نہیں دے سکتی، بلاول زرداری

    کراچی:(ملت آن لائن) پیپلزپارٹی کے چئرمین بلاول زرداری کا کہنا ہے کہ صوفی ازم کو دہشتگردی شکست نہیں دے سکتی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چئرمین بلاول زرداری نے شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 274 ویں عرس پرپیغام میں کہا کہ شاہ عبداللطیف بھٹائی کی آفاقی شاعری صوفی ازم کی پرچارہے، اس لیے بھٹائی سرکار کے پیغام امن […]

  • نواز لیگ بھی ہماری طرح عدالتوں کا سامنا کرے؛ آغا سراج

    بھٹ شاہ (آئی این پی ) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج نے کہا ہے کہ پی پی پی نے ہمیشہ عدالتوں کا سامنا کیا،اب نواز لیگ بھی کرے،صورتحال نواز شریف کے ہاتھ سے نکل چکی ہے۔بھٹ شاہ میں گفتگوکرتے ہوئے آغا سرا ج درانی نے کہا کہ جب ہم نے جمہوریت کی خاطر ساتھ دیا […]

  • معروف صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات شروع

    کراچی: (ملت آن لائن) سندھ کے معروف صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات شروع ہو گئیں ، سندھ حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں عام تعطیل ہے سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر چار نومبر بروز […]