نیب کا کے ڈی اے کے دفتر پر چھاپہ، ڈائریکٹر عبیداللہ گرفتار کراچی:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے دفتر پر چھاپہ مار کر ڈائریکٹر عبیداللہ کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چند ہفتے قبل سابق ڈائریکٹر کے ڈی اے ناصر عباس کو […]
خبرنامہ سندھ
نیب کا کے ڈی اے کے دفتر پر چھاپہ، ڈائریکٹر عبیداللہ گرفتار
-
نیب کا دہرا رویہ سب نے دیکھ لیا،ناصر شاہ
نیب کا دہرا رویہ سب نے دیکھ لیا،ناصر شاہ کراچی: (ملت آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ نیب کا دہرا رویہ سب نے دیکھ لیا، پیپلز پارٹی سے الگ ہے اور ن لیگ سے الگ ہے،نواز شریف کس شاہانہ انداز سے آئے۔صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے سندھ اسمبلی […]
-
وزیراعلیٰ نے امتحانی فیس لینے کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ نے امتحانی فیس لینے کا نوٹس لے لیا کراچی:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سرکاری اسکولوں میں نویں اوردسویں جماعت کے طلبہ وطالبات سے امتحانی فیس کی وصولی کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سرکاری اسکولوں میں نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ و […]
-
مخلتف پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو گرفتار
مخلتف پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو گرفتار کراچی: (ملت آن لائن) لانڈھی چار نمبر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم شہریوں سے لوٹ مار کر رہا تھا۔ ملزم سے اسلحہ اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔ […]
-
پانچ نومبر کو احتجاجی جلسہ کرنے جا رہے ہیں،فاروق ستار
پانچ نومبر کو احتجاجی جلسہ کرنے جا رہے ہیں،فاروق ستار کراچی: (ملت آن لائن) متحدہ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے شہر قائد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 5 نومبر کو احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں احتجاجی جلسے کا مقصد مردم شماری میں ناانصافی ہے، پانچ نومبر کو احتجاجی جلسہ […]
-
کراچی میں میئر کیخلاف بینرز
کراچی میں میئر کیخلاف بینرز کراچی: (ملت آن لائن) فوٹیج میں بارہ بجکر چھپن منٹ پر پانچ نامعلوم افراد کے ایم سی بلڈنگ کے گیٹ اور دیوار پر بینر لگاتے نظر آ رہے ہیں۔ بینرز لگانے والے افراد کے دیگر ساتھی بھی بیک اپ پر موجود رہے جو کیمرے کی آنکھ سے بچے رہے۔ نامعلوم […]