ایڈن برگ: (آئی این پی) پاکستانی نژاد اسکاٹش رکن پارلیمنٹ حمزہ یوسف کو وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ آئی لینڈز بنا دیا گیا ہے۔وزیرٹرانسپورٹ بنائے جانے پر حمزہ یوسف نے کہا ہے کہ وہ یہ عہدہ سنبھالنے کے لئے اس لیے بھی کچھ زیادہ پرجوش ہیں کیونکہ وہ پاکستانی بس کنڈیکٹر کے پوتے ہیں۔ لندن کے میئر […]
اوور سیز پاکستانی
پاکستانی نژادحمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے وزیرٹرانسپورٹ بن گئے
-
امریکا: پاکستانیوں کا پاناما پیپرزکمیٹی کی تشکیل کا حکم
واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے پاناما پیپرز کے معاملہ پر وزیر اعظم محمد نواز شریف کے پارلیمنٹ سے خطاب اور اس تنازعہ کے حل کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کاخیر مقدم کیا ہے ۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور قریبی ریاستوں ورجینیا اور میر لینڈ میں مقیم پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ ایسے […]
-
سمندرپارپاکستانیوں کاووٹ کیلئےموبائل ایپ کا تجربہ کیا جائے:پارلیمانی کمیٹی
اسلام آباد:( آئی این پی) پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات نے دفترخارجہ کو سمندر پارپاکستانیوں کے لیے ووٹنگ کا طریقہ کار طے کرنے کے لیے موبائل ایپ کا بیرون ملک تعینات ایک ہزارافسران پر تجربہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سمندرپارپاکستانیوں کے ووٹ کاحق استعمال کرنے کے حوالے سے متعدد تجربے کیے […]
-
ای او بی آئی فنڈز سےاوورسیزپاکستانی کو بہت فائدہ ہوا:شفقت بلوچ
اسلام آباد(آن لائن) پارلیمانی سیکرٹری اوورسیز پاکستانی شفقت بلوچ نے کہا ہے کہ ای او بی آئی فنڈز سے تین لاکھ چھتیس ہزار 937 لوگوں کو فائدہ ہوا ہے موجودہ حکومت کے آنے کے بعد اس فنڈ میں اضافہ ہوا ہے ۔ جمعہ کو ایوان زریں میں توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے پارلیمانی […]
-
اوورسیزپاکستانیوں کی شکایات کاترجیحی بنیادوں پرازالہ کیا جائے:ایڈیشنل چیف سیکرٹری
لاہور:(اے پی پی ) پنجاب شمائل احمد خواجہ نے صوبے بھر کی ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات ترجیحی بنیادوں پر حل کی جائیں اور اس مقصد کیلئے ڈسٹرکٹ اوور سیز کمیٹیوں کا اجلاس ہر پندرہ دن منعقد کیا جائے۔ یہ ہدایات انہوں نے اوورسیز پاکستانیز کمیشن (اوپی سی) پنجاب […]
-
سیکولرازم کی فتح!…تنویر قیصر شاہد
کسی مسلمان کا مسیحی برطانیہ کے دارالحکومت، لندن، کا لارڈ مئیر منتخب ہو جانا ایک عظیم المرتبت واقعہ ہے۔ جناب صادق خان، جو پاکستانی نژاد برطانوی مسلمان ہیں، اپنے یہودی حریف (زیک گولڈ اسمتھ) کو شکست دے کر فتح یاب ہوئے ہیں تو عمومی طور پر دنیا بھر کے اور خصوصی طور پر پاکستانی مسلمانوں […]