اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ضمنی انتخاب میں ووٹ کا حق انتخابی قانون 2017 ء کے تحت پراجیکٹ کے طورپر دیا جا رہا ہے جس کی رپورٹ پارلیمنٹ کو پیش کی جائے گی جو اس کی روشنی میں مزید قانون سازی کرے گی، آئی […]
اوور سیز پاکستانی
سمندر پار پاکستانیوں کو ضمنی انتخاب میں ووٹ کا حق انتخابی قانون 2017 ء کے تحت پراجیکٹ کے طورپر دیا جا رہا ہے،رجسٹریشن 15 ستمبر تک جاری رہے گی، ترجمان الیکشن کمیشن
-
وزیراعظم آج بیرون ملک رہائش پذیر پاکستانیوں کو اہم پیغام دیں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج بیرون ملک رہائش پذیر پاکستانیوں کو اہم پیغام دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم بیرون ملک رہائش اختیار کرنے والے پاکستانیوں کو اپنے خطاب میں اہم پیغام دیں گے جب کہ وزیراعظم کا پیغام سرکاری ٹی وی پر شام 7 بجے نشر کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
-
عرب امارات میں اربوں کی جائیدادیں بنانے والے پاکستانیوں کیخلاف کریک ڈاؤن
اسلام آباد:(ملت آن لائن) پاکستانی تفتیش کاروں نے دبئی انتظامیہ کے تعاون سے متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی پراپرٹیز کا پتہ لگایا ہے۔ تین انٹلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایسے پانچ ہزارامیرترین پاکستانیوں کے خلاف […]
-
سمندر پار پاکستانیوں کیلئے آئی ووٹنگ طریقہ ضنی انتخابات میں آزمایہ جائے
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 7 کروڑ 90 لاکھ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لیے آئی ووٹنگ طریقہ کار پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسے آزمائشی طورپر ضمنی انتخابات میں استعمال کرنے لیے محفوظ ، قابلِ بھروسہ اور مؤثر قرار دےدیا۔ اس ضمن میں سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن آف […]
-
سپریم کورٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق دے دیا
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آئی ووٹنگ کے انتخابی نتائج کو ضمنی انتخابات کے نتائج میں شامل کیا جائے، تاہم تنازع کی صورت میں آئی ووٹنگ کے نتائج کوعلیحدہ کردیا جائے۔ عدالت میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بہت مبارک ہو، آج ان کے ووٹ […]
-
اوورسیزپاکستانیوں کی جانب سے ڈیمز فنڈ میں عدم دلچسپی کا مظاہرہ، صرف 6.92 ملین روپے جمع کروائے گئے،ترجمان مرکزی بینک
لاہور ۔(ملت آن لائن) ملک سے پانی کی قلت دور کرنے کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے قائم کئے جانیوالے بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر میں فنڈز جمع کروانے کے حوالے سے اہل وطن نے تارکین وطن سے امیدیں وابستہ کر لی ہیں، غیر ملکی پاکستانیوں کی جانب سے ڈیمز کی مد […]