نادرا نے واضح کردیاہےکہ سوشل میڈیا کی گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں،اوورسیز پاکستانی عام انتخابات میں آن لائن ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔ ترجمان نادرا کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی آن لائن ووٹنگ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔یہ تجربہ ضمنی انتخابات میں کیا جاسکتا ہے۔نادرا حکام نےکہاہےکہ عام انتخابات میں ووٹ […]
اوور سیز پاکستانی
بیرون ملک پاکستانی آن لائن ووٹ نہیں ڈال سکتے،نادراکی وضاحت
-
اوورسیز پاکستانی کا کروڑ روپے کا گھر واگذارکرالیا، شاہین خالد بٹ
اوورسیز پاکستانی کا کروڑ روپے کا گھر واگذارکرالیا،شاہین خالد بٹ لاہور (اے پی پی،ملت آن لائن)اوورسیز پاکستانیز کمیشن (اوپی سی)پنجاب کی مدد سے متحدہ عرب امارات میں مقیم اوورسیز پاکستانی کا ایک کروڑ روپے مالیت کا گھر ناجائز قابضین سے واگذار کرالیا گیا،یہ بات وائس چیئرپرسن، اوپی سی، شاہین خالد بٹ نے ایک محکمانہ اجلاس […]
-
فرانس میں ملت آن لائن کیلئے نمائندہ خصوصی کی فوری ضرورت
فرانس میں ملت آن لائن کیلئے نمائندہ خصوصی کی فوری ضرورت لاہور…………گوگل کے مطابق ملت آن لائن کی ریڈر شپ پاکستان اور امریکہ کے بعد تیسرے نمبر پر ہے، کسی ہفتے فرانس کا دوسرا درجہ بھی آجاتا ہے. ہم فرانس میںمقیم پاکستانی اور اردو دان کمیونٹی کے مشکور ہیں کہ انہوں نے ملت کو یہ […]
-
فرانس میں مذہبی اور نسلی ہم آہنگی…اسداللہ غالب
فرانس میں مذہبی اور نسلی ہم آہنگی…اسداللہ غالب اپنے روز مرہ کے جھگڑوںمیںگ ہمیںنہ بھول جائیں۔ یہ سن کر میرا دل ہل گیا، فون کے دوسری طرف پیرس کے شہزاد اختر صاحب تھے۔ وہ کہہ رہے تھے کہ ایک طرف ہم خون پسینے کی کمائی سے قیمتی زرمبادلہ اہل وطن کی نذر کر رہے ہیں، […]
-
اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب کسی سیاسی جماعت کا نہیں،خالد شاہین بٹ
بارسلونا((ملت آن لائن))اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب کے وائس چئیرمین خالد شاہین بٹ نے کہا ہے کہ تارکین وطن کے مسائل ترجیجی بنیادوں پر حل کرینگے ۔ ڈو یژ نل اور ضلعی فیلڈافسران کی محنت اوردلچسپی سے سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل مہینوں کے بجائے دنوں میں حل ہورہے ہیں۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے صحافیوں سے […]
-
اوورسیز پاکستانیز کمیشن نے تارکین وطن کو 30 گھروں کا قبضہ دلادیا خالد شاہین بٹ
لاہور(ملت)اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کی کاوشوں کے نتیجے میں ہائو سنگ سکیم ایڈن آباد میں30 گھروں کا قبضہ تارکین وطن مالکان کے حوالے کردیا ۔ اوورسیز پاکستانیوں نے کئی سال قبل گھر بک کرائے تھے لیکن مختلف وجوہ کی بنا پر انہیں قبضہ نہیں مل سکا تھا۔ کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی اور […]