لاہور: (ملت+اے پی پی) سمندر پار پاکستانی تاحال انتخابی عمل سے باہر ہیں۔ انتخابی اصلاحات کمیٹی تجاویز میں الجھ کر رہ گئی۔ گذشتہ پانچ ماہ میں آٹھ ارب ڈالر پاکستان بھجوانے والے نوے لاکھ سے زائد تارکین وطن کو ووٹ کا حق پائلٹ پراجیکٹس کی کامیابی سے مشروط کر دیا گیا۔ نادرا کی تجویز ہے […]
اوور سیز پاکستانی
سال 2016 میں نوے لاکھ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں مل سکا
-
پاکستانی ڈاکٹر نے نیٹوکا اعلی ترین ایوارڈ حاصل کرلیا
برسلز: (ملت+آئی این پی) پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر نے طب کے شعبے میں نیٹوکا اعلی ترین ایوارڈ حاصل کرلیا، ڈاکٹر چوٹانی کو یہ ایوارڈ نیٹو کی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آرگنائزیشن کی طرف سے غیرمعمولی کارکردگی پر دیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ڈاکٹرچوٹانی نے حیاتیاتی مادوں کے خلاف اقدامات کے ضمن میں طبی ریسرچ […]
-
دبئی پاکستانی شہری نے 1 ملین ڈالرز کا انعام جیت لیا
دبئی: (ملت+اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں مقیم ایک پاکستانی کی قسمت جاگ گئی ہے اور وہ بیٹھے بٹھائے کروڑوں روپے کا مالک بن گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعد خان نامی اس پاکستانی شہری نے دبئی ڈیوٹی فری سے 2290 اور 232 سیریز کی ٹکٹیں خریدی تھیں، جس […]
-
اوورسیزپاکستانیز فاؤنڈیشن کاہفتہ تقریبات منانے کا فیصلہ
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) اوورسیزپاکستانیز فاؤنڈیشن نیسمندر پارپاکستانیوں کی خدمات اور ملکی ترقی میں ان کے کردار کو سراہنے کے لئے 18دسمبر سے تارکین وطن کے عالمی دن کی مناسبت سے ہفتہ تقریبات منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ہفتہ تقریبات کے دوران 18تا 22 دسمبر تک کالجوں کے طلباء کے مابین مباحثہ ،کرکٹ میچ، پینٹنگ […]
-
اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرز میں پاکستانی فلم فیسٹول شروع ہوگیا
نیویارک: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹرز میں پاکستانی فلم فیسٹول شروع ہو گیا ہے جس کی افتتاحی اور استقبالیہ تقریب میں پاکستانی فنکاروں اور اداکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ اقوام متحدہ میں تعینات غیر ملکی سفارتکاروں ، پاکستانی کمیونٹی کے افراد بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر اقوام […]
-
تارکین وطن پاکستانیوں سے سکائپ کے ذریعے مشاورت جاری ہے:وفاقی محتسب سیکریٹریٹ
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی ہدایات پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا قومی دن منانے کے حوالے سے تارکین وطن پاکستانیوں سے سکائپ کے ذریعے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی محتسب سیکریٹریٹ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا قومی دن 18 دسمبر کو منایا جائے گا۔ اس دن […]