توحید کے متوالو! باطل کو مٹادیں گے یہ آج قسم کھالو توحید کے متوالو! چاہو تو پہاڑوں کو رستے سے ہٹادو تم دہکے ہوئے انگارے گلزار بنا دو تم اے شیر کے دل والو! اے شیر کے دل والو! تو حید کے متوالو! میدان میں دشمن پر چھا جاؤ مسلمانو! تاریخ پھر آج اپنی دہراؤ […]
ملی ترانے
تو حید کے متوالو ! شاعر طفیل ہوشیار پوری
-
ہم اس لہو کا خراج لیں گے ، شاعر حمات علی شاعر
لہو جو سرحد پہ بہہ رہا ہے لہو جو سرحد پہ بہہ چکا ہے ہم اس لہو کا خراج لیں گے ہم اس لہو کا خراج لیں گے خراج لیں گے ۔۔۔ یہ خون سرمایۂ وطن ہے اسی میں رنگِ رخِ چمن ہے یہ خون ہر ماں کے دل کی دھڑکن یہ خون ہر باپ […]
-
شاہیں صفت یہ تیرے جواں ( ہوا بازِ وطن ) شاعر رئیس فروغ
شاہیں صفت یہ تیرے جواں اے فضائے پاک ان غازیوں پہ سایہ فگن ہے خدائے پاک شاہیں صفت یہ تیرے جواں اے فضائے پاک سینوں میں صبر و ضبط و سکونو رضاکا نور چہروں پہ لطف و مہر و خلوص و وفا کا نور پیشانیوں پہ جذبۂ بے انتہا کا نور آنکھوں میں اعتماد و […]
-
تو حید کے متوالو ! شاعر طفیل ہوشیار پوری
توحید کے متوالو! باطل کو مٹادیں گے یہ آج قسم کھالو توحید کے متوالو! چاہو تو پہاڑوں کو رستے سے ہٹادو تم دہکے ہوئے انگارے گلزار بنا دو تم اے شیر کے دل والو! اے شیر کے دل والو! تو حید کے متوالو! میدان میں دشمن پر چھا جاؤ مسلمانو! تاریخ پھر آج اپنی دہراؤ […]
-
اے وطن میرے وطن پیارے وطن (عہدِ اہلِ وطن ) شاعر قتیل شفائی
اے وطن میرے وطن پیارے وطن کس قدر شاداب ہیں تیرے چمن اے وطن میرے وطن پیارے وطن تیرا ہر موسِم خوشی کا رازداں تیرے جھونکوں میں حیاتِ جاوداں تجھ کو حاصل ہے بہارِ بے خزاں تا ابد مہکیں ترے سرو سمن اے وطن میرے وطن پیارے وطن کس قدر شاداب ہیں تیرے چمن اے […]
-
ہم اپنے صف شکنوں کو سلام کرتے ہیں، شاعر جون ایلیا
ہم اپنے صف شکنوں کو سلام کرتے ہیں سلام کرتے ہیں ۔۔۔ ہم اپنے صف شکنوں کو سلام کرتے ہیں جو دشمنوں کو دبائے ہوئے ہیں ان کو سلام جو اپنے خوں میں نہائے ہوئے ہیں ان کو سلام جو کم ہیں پھر بھی جو چھائے ہوئے ہیں ان کو سلام ہم اپنے صف شکنوں […]
-
سیالکوٹ کا میدانِ کارزار .. شاعر رئیم امروہوی
ہماری قوم کے مردانِ جانثار کو دیکھ سیالکوٹ کے میدانِ کارزار کو دیکھ ہماری قوم کے مردانِ جانثار کو دیکھ نگاہِ دہر میں کیونکر نہ ہو جمیل و حسیں کہ یہ محاذ سب ہی کے لہو سے ہے رنگیں پٹھان و سندھی وبلوچ کا سوال نہیں تمام قوم کا ہے یہ محاذِ عزم و یقیں […]
-
تم نے جیت لی جنگ ، فتح نامہ بطرز ہوجمالو ، شاعر سلیم گیلانی
اپنی فوج ظفر مند کے۔۔۔ اے جوانو! تم نے جیت لی ہے جنگ یہ۔۔۔ اے جوانو ! اے جیالو! ۔۔۔اے جوانو! اپنی فوج ظفر مند کے۔۔۔ اے جوانو! تم نے جیت لی ہے جنگ یہ۔۔۔ اے جوانو ! تم سے قوم کی ہے زندگی اے جیالو! تم ہو آبرو وطن کی اے جوانو! اپنی فوج […]