یہ دس کروڑ انساں ملّت کے ہیں نگہباں سینوں میں گونجتا ہے ان کے خدا کا فرماں یہ دس کروڑ انساں ان قدم سے روشن ہیں ارتقاء کے جادے چٹان کی طرح ہیں ان کے جواں ارادے دشمن کے واسطے ہیں عزم و عمل کے طوفاں یہ دس کروڑ انساں ملّت کے ہیں نگہباں اٹھیں […]
ملی ترانے
ملت کے نگہباں ( ترانۂ عزم ) شاعر بدا یونی
-
جاگ اٹھا ہے سارا وطن … شاعر حمایت علی شاعر
ساتھیو ! مجاہدو! جاگ اٹھا ہے سارا وطن ساتھیو ! مجاہدو! آج مظلوم ظالم سے ٹکرائیں گے اپنی طاقت زمانے سے منوائیں گے سامراجی خداؤں پہ چھا جائیں گے ساتھ ہیں مرد و زن سر سے باندھے کفن ساتھیو ! مجاہدو! جاگ اٹھا ہے سارا وطن ساتھیو ! مجاہدو! جو بھی رستے میں آئے گا […]
-
کس قوم کو للکارا ۔۔۔!! شاعر حمایت علی شاعر
اے دشمنِ دیں تو نے کس قوم کو للکارا لے ہم بھی ہیں صف آراء اے دشمنِ دیں تو نے کس قوم کو للکارا ہاں دیکھ کہ یہ بازو ، بازو ہیں کہ تلواریں سینے ہیں مجاہد کے یا آہنی دیواریں گرجاتی ہیں قدموں میں کس طرح سے دستاریں ہم تجھ کو دکھا دیں گے […]
-
پیامِ ظفر …شاعر یوسف ظفر
اٹھو اٹھو مجاہدو! مجاہدو! اٹھو اٹھو اٹھو خدا کا نام لو مجاہدو! دلاورو! اٹھو اٹھو مجاہدو! خدا کی راہ پر چلو وطن کا جھنڈا تھام لو عدو جو راستے میں ہو تو اس سے انتقام لو اٹھو اٹھو مجاہدو! مجاہدو! اٹھو اٹھو اٹھو خدا کا نام لو مجاہدو! یہ جان لو کہ زندگی جہاد ہے […]
-
نعرۂ بیدار پاکستان .. شاعر محشر بدایونی
اپنی قوت اپنی جان لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ﷺ ہر پل ہر ساعت ہر آن جاگ رہا ہے پاکستان جاگ رہاہے پاکستان، پاکستان نکلے ہیں مردانِ حق سینوں میں لیکر قرآن ہم سے رہے باطل ہشیار ہم ہیں اک چڑھتا طوفان اپنی قوت اپنی جان لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ […]
-
سلامِ فضائیہ…شاعر رئیس امروہوی
پاک شاہینوں فضاء کے شہریاروں کو سلام آسمانوں پر زمیں کے چاند تاروں کو سلام تم فضاؤں میں وطن کی سرزمیں کے پاسباں تم ہواؤں میں خراماں تم خلاؤں میں رواں وادیوں آبادیوں دریاؤن اور صحراؤں میں فوج بڑھتی ہے تمہارے شہپروں کی چھاؤں میں نسلِ نو پائے گی تم سے منزلِ نو کا سراغ […]
-
اب فتحِ مبیں ہے …شاعر رئیس امروہوی
اللہ کے وعدے پہ مجاہد کو یقیں ہے وہ فتحِ مبیں فتحِ مبیں فتحِ مبیں ہے اسلام سرافرازئ مسلم کا ہے پیغام صد شکر سرافراز ہوا پرچمِ اسلام اللہ کی تائید ہے غازی کا ہر اقدام اور فتحِ مبیں مومنِ جانباز کا انعام اب فتحِ مبیں فتحِ مبیں فتحِ مبیں ہے اللہ کے وعدے پہ […]
-
مجاہدوں کے لیے پیغام .. شاعر قتیل شفائی
لائی ہوں میں تمہارے لیے پیار کا پیام اے پھول سے مجاہدو! تم کو مرا سلام اے مادرِ وطن اونچا ہو تیرا نام اے مادرِ وطن اونچا ہو تیرا نام تم حریت کے باغ کی رنگیں بہار ہو تم قوم کا غرور ، وطن کا نکھار ہو لے گی تمہارے ہاتھ سے ملّت خوشی کا […]