لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیریوں کی […]
خبرنامہ پنجاب
بھارت نے اپنا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنےبےنقاب کر دیا،عثمان بزدار
-
پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کا اہلیہ کے سامنے نوجوان پر تشدد، گورنر کا نوٹس
لاہور:(ملت آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کے کارکنوں کی جانب سے اہلیہ کے سامنے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعے کا نوٹس لے کر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد سے رپورٹ طلب کرلی۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیم […]
-
لاہور کے جناح اسپتال سے نومولود بچی کا اغوا
لاہور:(ملت آن لائن) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے جناح اسپتال سے ایک نومولود بچی کو اغوا کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق کوٹ لکھپت کے رہائشی ندیم کے ہاں جناح اسپتال میں پہلی بچی کی پیدائش گزشتہ روز دوپہر 2 بجے ہوئی اور رات کو 9 بجے اُسے اغوا کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق […]
-
وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کی ہدایت
فیصل آباد۔(ملت آن لائن) حکومت پنجاب نے صوبہ کے بعض شہروں کے چند مقامات پر ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت وال چاکنگ پر عائد پابند کی خلاف ورزی کی اطلاعات کا سختی سے نوٹس لیا ہے اور تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز و ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرز اور بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی […]
-
لاہور: قبضہ گروپ کیخلاف کارروائی کے دوران سینے پر ٹکر لگنے سے سب انسپکٹر جاں بحق
لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں قبضہ گروپ کے حملے میں ایک سب انسپکٹر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق داتا دربار کے علاقے میں پولیس نے عدالتی بیلف کے ہمراہ کارروائی کی، اس موقع پر قبضہ گروپ نے پولیس پارٹی پر حملہ کردیا۔ لڑائی کے دوران ایک شخص نے سب انسپکٹر علی وارث […]
-
سموگ سے بچاؤ کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، ڈائریکٹر تحفظ ماحولیات ملتان
ملتان۔(ملت آن لائن) محکمہ تحفظ ماحولیات ملتان کے ڈائریکٹر ظفراقبال نے کہا ہے کہ سموگ سے بچاؤ اور اس کے خطرات کم سے کم کرنے کیلئے حکومتی ہدایات کے تناظر میں تیزی سے تمام تر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ ’’ملت‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بہت سے اداروں یا انفرادی سطح پر […]